عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اوپیک پلس کی تیل پیداواربڑھانے کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 فیصد تک گرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جون کے لئے امریکی خام تیل4.24 فیصد کمی کے بعد 56 ڈالر فی بیرل کی سطح پرآ گیا ہے۔برطانوی خام تیل کے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں