جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا گیا

ملتان ( این این آئی)رمضان المبارک سے قبل ہی کھجور کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ میں ایرانی کھجور 600 روپے جبکہ پاکستانی کھجور 450 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔ آڑھتیوں نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ بے جا ٹیکسز کو قرار دے دیا۔ آڑھتیوں کے مطابق حکومت نے کسٹم بڑھایا… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا گیا

کوکنگ آئل،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2025

کوکنگ آئل،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ(این این آئی )پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں رمضان المبارک قریب آتے ہی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران چینی ،گھی ،آئل ودیگر اشیا کی قیمتیں ہوشربا بڑھ گئیں،ایک ماہ کے دوران گھی آئل 60 سے 100 روپے فی کلو تک مہنگا ہوا۔درجہ اول کا گھی… Continue 23reading کوکنگ آئل،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

datetime 21  فروری‬‮  2025

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔ پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ کی صورت میں اپنے اپنے ہیڈکوارٹرز کو منافع کی منتقلی کے دبا، معیشت میں زرمبادلہ کی طلب برقرار رہنے، درآمدی اور بیرونی ادائیگیوں کا… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 21  فروری‬‮  2025

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس کے تحت گردشی قرضے کے حجم کو ختم کیا جائے گا۔حکومتی منصوبے… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونے سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگا ہوگا اس لیے ڈی ریگولیشن ہمیں منظور نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر راجا وسیم نے کہا کہ مصدق ملک کے بیان کے حوالے سے ہم وضاحت کریں گے، ہم نے مصدق… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہوگا، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 54 فیصد غیر قانونی سگریٹ فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق سامنے آگئی، سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس کے… Continue 23reading پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2025

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی… Continue 23reading ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ

پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

کراچی(این این آئی)این ای ڈی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوٹس کی ٹیم نے ایک ایسی الیکٹرکل گاڑی متعارف کرائی ہے جو بنا ڈرائیور کے چلتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا نے ڈرائیور لیس گاڑی بنانے کا کارنامہ انجام دیا ہے، طلبا کو لگتا ہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں رہنے… Continue 23reading پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 21  فروری‬‮  2025

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی قیمت ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار930 ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ… Continue 23reading کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 1,909