جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں فی کلو چینی کتنے کی ملے گی؟اعلامیہ جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک میں فی کلو چینی کتنے کی ملے گی؟اعلامیہ جاری

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)رمضان المبارک میں فی کلو چینی پر 20 روپے پر سبسڈی دینے پر اتفاق ہو گیا۔چاروں صوبوں اور شوگر ملز مالکان میں سبسڈائز چینی بارے اجلاس ہوا، اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں فی کلو چینی پر 20 روپے چینی پر سبسڈی ہوگی۔وزارت صنعت و پیداوار سبسڈائزڈ چینی کی… Continue 23reading رمضان المبارک میں فی کلو چینی کتنے کی ملے گی؟اعلامیہ جاری

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 20  فروری‬‮  2025

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے اگلے ہفتے 1ارب ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 50کروڑ ڈالر ملنے کی توقعات کے علاوہ آئی ایم ایف سے چھ ماہ کے کلائمیٹ چینج فنانسنگ سے متعلق پروگرام حاصل ہونے کی امید کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا… Continue 23reading زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیا

زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15ارب 94کروڑ 79لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

datetime 20  فروری‬‮  2025

زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15ارب 94کروڑ 79لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت گزشتہ ہفتے کے اختتام پر 3کروڑ 40لاکھ ڈالر کی کمی سے 15ارب 94کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ کے مطابق 14فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3کروڑ 40لاکھ ڈالر کی کمی واقع… Continue 23reading زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 15ارب 94کروڑ 79لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

datetime 20  فروری‬‮  2025

الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

کراچی(این این آئی)حکومت نے ماحول دوست گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی میں بڑی مراعات شامل کردیں۔اس ضمن میں انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے جنرل منیجر عاصم اعجاز نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے درآمدی پرزہ جات پر ڈیوٹی 30 اور 15 فیصد تھی، نئی پالیسی میں حکومت نے ڈیوٹی کم کرکے ایک فیصد… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ڈی ریگولیٹ فارمولے کو مسترد کرتے ہیں، ڈی ریگولیٹ فارمولا… Continue 23reading پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا

سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار

datetime 20  فروری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار

صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

datetime 20  فروری‬‮  2025

صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے اور اس حوالے سے سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی جس کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے تک کمی ہو… Continue 23reading صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2025

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹر بینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 37 پیسے پر… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

سونے کی قیمت نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  فروری‬‮  2025

سونے کی قیمت نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں واقع ہوئے قیمتوں کے اضافے کے بعد بدھ کے روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی تاریخی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 1,909