منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، درخواست اوگرا میں جمع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)سوئی ناردرن نے گیس قیمت میں اوسطا ً189روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق اوگرا میں سوئی ناردرن نے درخواست جمع کرادی ہے، جس میں رواں مالی سال کیلئے قیمت میں اضافہ مانگا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت 1 ہزار 955روپے 50پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

سوئی ناردرن کی موجودہ اوسط گیس قیمت 1ہزار 766روپے 50پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، درخواست کے ذریعے 189روپے کا اضافہ مانگا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق درخواست میں 52ارب 95کروڑ روپے ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔درخواست میں سوئی ناردرن نے 316روپے 64پیسے فی یونٹ کاسٹ آف ایل این جی سروس مد میں بھی مانگے ہیں۔سوئی ناردرن کی درخواست پر اوگرا میں سماعت 7نومبر کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…