بجلی صارفین کیلئے خوشخبری
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ہے، صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست دائر کر دی ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کے الیکٹرک کی درخواست پر 26 فروری کو سماعت کرے گی۔ بجلی… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے خوشخبری