ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ملک میں فی تولہ سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025

ملک میں فی تولہ سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ 6 روز میں 25 ہزار روپے کم ہونے کے بعد آج فی تولہ سونےکا بھاؤ ساتویں روز 1800 روپے بڑھا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے ہوگیا ہے۔10… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد، تہران، استنبول ٹرین چلانے سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد، تہران، استنبول ٹرین چلانے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) تہران، استنبول فریٹ ٹرین دسمبر 2025میں دوبارہ چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ایرانی وزیر روڈز اینڈ اربن ڈویلپمنٹ سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ ریلوے تعاون، فریٹ آپریشنز اور تجارتی روابط پر گفتگو کی گئی۔حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے… Continue 23reading اسلام آباد، تہران، استنبول ٹرین چلانے سے متعلق اہم فیصلہ

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 210روپے تک پہنچ گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 210روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کی تمام حکومتی کوششیں ناکام ثابت ہو گئیں، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی کے نرخوں میں فی کلو 10 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ملک کے بعض شہروں میں چینی 210 روپے فی کلو تک… Continue 23reading چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 210روپے تک پہنچ گئی

کویتی شہریت بارے بڑی خبر،اہم حکم نامہ سامنے آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

کویتی شہریت بارے بڑی خبر،اہم حکم نامہ سامنے آگیا

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں غیر معمولی طور پر 21 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جن پر انحصار کرکے شہریت حاصل کی گئی تھی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تین افراد اور… Continue 23reading کویتی شہریت بارے بڑی خبر،اہم حکم نامہ سامنے آگیا

سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

اسلام آبا د ن(نیوز ڈیسک) سونے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگنے کے بعد اب قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت آج بھی 2000 روپے کم ہو کر 4 لاکھ31 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری

چمن(این این آئی)ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری کر دیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو آپریشن 3 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا، ابتدائی طور پر چمن کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ بحال ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں… Continue 23reading افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری

تنور مالکان نے نان ،روٹی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

تنور مالکان نے نان ،روٹی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق فائن بوری کی قیمت میں 4500 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، فائن آٹا کی قیمت بڑھنے پر نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5… Continue 23reading تنور مالکان نے نان ،روٹی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے جہاں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے پانڈا بانڈز کے بعد یورو بانڈز بھی متعارف کرائے جانے، خام تیل کی عالمی قیمت 3سال کی کم ترین سطح پر آنے کے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2025

تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا،پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن جمعہ 31اکتوبر 2025کو جاری کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یکم اور 2نومبر… Continue 23reading تنخواہ اور پنشن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

1 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 2,061