حکومت کو بھاری سود پر قرض دیکر پاکستانی بینکوں نے 600ارب سے زائد کا تاریخی منافع کمایا
اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے نجی بینکوں سے بھاری سود پر قرض لینے سے پاکستان کے بینکوں نے سال 2024میں پہلی بار 600ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا۔رپورٹ کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاہے کہ بلند شرح سود کی وجہ سے بینکوں کو قرضوں پر زیادہ منافع حاصل ہوا، قرضوں کی… Continue 23reading حکومت کو بھاری سود پر قرض دیکر پاکستانی بینکوں نے 600ارب سے زائد کا تاریخی منافع کمایا