زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے
کراچی(این این آئی)امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے، گزشتہ 8ماہ میں تجارتی خسارہ 6.33 فیصد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی پرواز جاری رہی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات درست سمت پر… Continue 23reading زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے