اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2025

تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں پولیس تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، جائے وقوعہ سے حاصل کیے گئے برتنوں کی کیمیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں ایک دلچسپ عنصر کا انکشاف ہوا… Continue 23reading تمام پیالوں میں سمندری نمک، اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں حیران کن انکشاف

لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  اگست‬‮  2025

لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور( این این آئی)چوہنگ کے قریب چار افراد نے اٹھارہ سالہ خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،واقعہ میں ملوث دو ملزمان مارے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ تھانہ چوہنگ کی حدودمیں شاہ پورکانجراں کے علاقے میں پیش آیا،پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی… Continue 23reading لاہورمیں چارافراد نے خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 1  اگست‬‮  2025

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی/کوئٹہ(این این آئی)صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے اور تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے یکم جون سے31 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔دوسری جانب کراچی کے بیشتر نجی اسکولوں نے تدریسی عمل… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

‘ٹیوٹا نے ’’کرولا کراس ‘‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی

datetime 1  اگست‬‮  2025

‘ٹیوٹا نے ’’کرولا کراس ‘‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے یکم اگست 2025 سے اپنی مشہور ایس یو وی “کرولا کراس” کے تمام ویریئنٹس پر خصوصی رعایتی پیشکش کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پروموشن مخصوص یونٹس اور محدود وقت کے لیے دستیاب ہوگی۔ کمپنی کی جانب سے… Continue 23reading ‘ٹیوٹا نے ’’کرولا کراس ‘‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی

ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے نکلے

datetime 1  اگست‬‮  2025

ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے نکلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بحرین میں ایک شخص کو چار دہائیوں بعد یہ صدمہ انگیز حقیقت معلوم ہوئی کہ وہ جن بچوں کو اپنا سمجھ کر پال پوس رہا تھا، وہ درحقیقت اس کے حیاتیاتی بچے ہی نہیں ہیں۔یہ معاملہ اس وقت منظر عام پر آیا جب مذکورہ شخص کو ایک طبی معائنے کے دوران پتہ… Continue 23reading ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے نکلے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  اگست‬‮  2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)احکومت آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اٹک، گدھوں کا فارم سیل، باقیات بھی ملیں

datetime 31  جولائی  2025

اٹک، گدھوں کا فارم سیل، باقیات بھی ملیں

اٹک (این این آئی)اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے اکھوڑی کے علاقے میں کارروائی کر کے گدھوں کا فارم سیل کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیل کیے گئے فارم سے گدھوں کی باقیات بھی ملی ہیں،اس معاملے کی مزید انکوائری بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ ہفتے… Continue 23reading اٹک، گدھوں کا فارم سیل، باقیات بھی ملیں

زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب 60کروڑ 70لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

datetime 31  جولائی  2025

زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب 60کروڑ 70لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15کروڑ 30لاکھ ڈالرز کی کمی کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایاہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے سبب ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15کروڑ 30لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب 60کروڑ 70لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی

datetime 31  جولائی  2025

قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد(این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ روزانہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، سیاست اور طاقت نے انہیں تنہا کر دیا تھا۔اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ قائداعظم نے کہا تھا برطانیہ کا… Continue 23reading قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی

1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 1,067