اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

15 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے سابق کلرک کی کروڑوں کی جائیداد نکل آئی

datetime 1  اگست‬‮  2025

15 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے سابق کلرک کی کروڑوں کی جائیداد نکل آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کرپشن کے ایک بڑے کیس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے، جہاں ایک سابق سرکاری ملازم، جس کی تنخواہ صرف 15 ہزار روپے ماہانہ تھی، 30 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا۔ تفصیلات کے مطابق “کرناٹک رورل انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ لمیٹڈ” (KRIDL)… Continue 23reading 15 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے سابق کلرک کی کروڑوں کی جائیداد نکل آئی

غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

datetime 1  اگست‬‮  2025

غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

کراچی(این این آئی)گزشتہ دونوں گھگر پھاٹک پر غیرت کے نام پر قتل کیے جانے والے میاں بیوی اور بچے کی تدفین کی اجازت بلوچستان میں نہ ملنے پر ان کی تدفین کراچی میں کردی گئی۔پولیس کے مطابق تینوں کی لاشوں کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ منتقل کیا گیا تھا تاہم رشتے داروں کی جانب سے… Continue 23reading غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان، جدید لیبارٹری قائم

datetime 1  اگست‬‮  2025

بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان، جدید لیبارٹری قائم

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے گوشت کے معیار کا پتہ چلانے کیلئے جدید لیبارٹری قائم کردی۔رپورٹ کے مطابق بھینس اور گائے کے گوشت کی آڑ میں گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے اب ہوجائیں ہوشیار کیونکہ خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ایک ایسی لیبارٹری بنالی ہے جس سے کچھ سیکنڈز میں گوشت کے… Continue 23reading بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان، جدید لیبارٹری قائم

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

datetime 1  اگست‬‮  2025

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی گزرگاہوں پر اطلاق ہوگیا۔ایک سال قبل وزارت تجارت نے… Continue 23reading افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  اگست‬‮  2025

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 100 روپےکمی ہوئی ہے جس کے بعد سونےکی نئی قیمت 3لاکھ52 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 86 روپے کم ہوکر… Continue 23reading ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی (این این آئی)جب دنیا سپرہیروز کی تلاش میں تھی تب نئے چہروں آہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم”سیارا”نے ثابت کر دیا کہ اصل طاقت محبت کے جذبے میں ہے۔یش راج فلمز اور محیت سوری کی پیشکش اس رومانوی فلم نے صرف 12 دنوں میں 2025 کی سب سے بڑی کامیابی اپنے نام کر… Continue 23reading لو اسٹوری فلم” سیارا“نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

بیویاں نفسیات سے کھیل کر شوہروں کو قابو کرتی ہیں، ندا یاسر

datetime 1  اگست‬‮  2025

بیویاں نفسیات سے کھیل کر شوہروں کو قابو کرتی ہیں، ندا یاسر

لاہور (این این آئی)اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ جن مردوں کو رن مرید کے طعنے دیے جاتے ہیں، دراصل ایسے شوہروں کی بیویاں ان کی نفسیات سے کھیل کر انہیں قابو کرتی ہیں۔ندا یاسر کے حال ہی میں نشر ہونے والے مارننگ شو میں میاں اور بیوی میں اچھے… Continue 23reading بیویاں نفسیات سے کھیل کر شوہروں کو قابو کرتی ہیں، ندا یاسر

قدیم انسان بچوں کو کھاتے تھے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2025

قدیم انسان بچوں کو کھاتے تھے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسپین کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں سال قبل ابتدائی انسان اپنی ہی نسل کے بچوں کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ یہ دعویٰ شمالی اسپین کی گران ڈولینا نامی غار میں کی گئی ایک حالیہ کھدائی کے دوران سامنے… Continue 23reading قدیم انسان بچوں کو کھاتے تھے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

datetime 1  اگست‬‮  2025

میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  فرانسیسی جریدے کی ایک رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میکسیکو کے جرائم پیشہ گروہ روس یوکرین تنازع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی موجودگی بڑھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مافیا سے وابستہ افراد جعلی شناختوں کے ذریعے یوکرین میں داخل ہوئے اور وہاں جدید جنگی ڈرونز چلانے… Continue 23reading میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟

1 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 1,067