پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2025

سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرنے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 27مارچ 2025ء تک توسیع کر دی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2025

قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار

دوحہ (این این آئی)قطر میں مقیم بھارتی آئی ٹی انجینئر امت گپتا کو ریاستی سیکیورٹی نے گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امت گپتا پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں ڈیٹا چوری اور دیگر ممالک کے لیے جاسوسی شامل ہے۔امت گپتا، جو کہ معروف آئی ٹی فرم “ٹیک مہندرا” میں سینئر عہدیدار… Continue 23reading قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار

اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون، بھاری تعداد میں غیر قانونی کپڑا، ایرانی تیل، کھاد اور آٹا ضبط

datetime 24  مارچ‬‮  2025

اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون، بھاری تعداد میں غیر قانونی کپڑا، ایرانی تیل، کھاد اور آٹا ضبط

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے معیشت کی بحالی ،عوام کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اسمگلنگ کے خلاف ایک موثر کریک ڈائون شروع کردیا۔حکومت کے اس کریک ڈائون کے دوران گزشتہ ہفتے ملک بھر سے 23,770 سگریٹ کے اسٹاک، 195 کپڑے کے تھان اور 0.114 ملین لیٹر ایرانی تیل ضبط کیے گئے ہیں۔ یکم… Continue 23reading اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون، بھاری تعداد میں غیر قانونی کپڑا، ایرانی تیل، کھاد اور آٹا ضبط

بڑا ریلیف، 1400روپے کلو میں ملنے والا بچھیا کا گوشت 700 روپے میں ملنے لگا

datetime 24  مارچ‬‮  2025

بڑا ریلیف، 1400روپے کلو میں ملنے والا بچھیا کا گوشت 700 روپے میں ملنے لگا

کراچی (این این آئی) شہریوں کو 1400 سے 1500 روپے کلو میں ملنے والا گوشت آدھی قیمت میں ملنے لگا، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے ستائے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کا اہم اقدام سامنے آیا۔ایم… Continue 23reading بڑا ریلیف، 1400روپے کلو میں ملنے والا بچھیا کا گوشت 700 روپے میں ملنے لگا

مصطفی عامر قتل کیس،عدالت کا ساجد حسن کے بیٹے کا پیش کردہ چالان منظور کرنے سے انکار

datetime 24  مارچ‬‮  2025

مصطفی عامر قتل کیس،عدالت کا ساجد حسن کے بیٹے کا پیش کردہ چالان منظور کرنے سے انکار

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کیخلاف منشیات کی اسمگلنگ اور سپلائی کے مقدمے کا عبوری چالان پولیس کو واپس کردیا۔کراچی میں جوڈیشل مجسریٹ جنوبی کی عدالت نے پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان منظور کرنے سے انکار کردیا، عدالت نے پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان… Continue 23reading مصطفی عامر قتل کیس،عدالت کا ساجد حسن کے بیٹے کا پیش کردہ چالان منظور کرنے سے انکار

6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2025

6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (این این آئی)لاہور میں 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی ہدایت پر چوکی نادر آباد پولیس نے 15کی کال پر فوری ایکشن لیا اور 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے… Continue 23reading 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کاروبار دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2025

کاروبار دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 05ڈالر کے اضافے سے 3027ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے 3لاکھ… Continue 23reading کاروبار دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2025

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے 4 اپریل کو پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیس ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعہ 4 اپریل… Continue 23reading سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

datetime 24  مارچ‬‮  2025

مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

مکہ مکرمہ (این این آئی )مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس سروس کیلیے تیار کیا گیا ہے۔اس اقدام کا مقصد زائرین کو فوری اور مثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔

1 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 561