منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم

datetime 11  اپریل‬‮  2025

کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈین حکومت نے دنیا کے 13 مختلف ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزہ کینیڈا میں داخلے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، تاہم اس کے لیے مسافروں کو صرف الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن (eTA) کی ضرورت ہو گی، جو ایک مختصر اور آن لائن عمل کے ذریعے حاصل کی جا سکتی… Continue 23reading کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں بھی جولائی یا اس سے پہلے مزید کمی پر کام جاری ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہیں۔وزیر… Continue 23reading وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنا دی

اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین

datetime 11  اپریل‬‮  2025

اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین

کراچی (این این آئی)ممتاز اسلامی اسکالرز اور ماہرین طب نے ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ اسلام موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ دوسرے انسانوں کی جانیں بچائی جا سکیں یا ان کی زندگیوں کو بہتر بنایا جا سکے۔ڈاؤ یونیورسٹی آف… Continue 23reading اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین

چین سے درآمدات پر امریکی ٹیرف 145 فیصد تک پہنچ گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2025

چین سے درآمدات پر امریکی ٹیرف 145 فیصد تک پہنچ گیا

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں شدت آ گئی ہے، کیونکہ وائٹ ہاس نے تصدیق کی ہے کہ چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر مجموعی امریکی ٹیرف اب 145 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ… Continue 23reading چین سے درآمدات پر امریکی ٹیرف 145 فیصد تک پہنچ گیا

پی ایس ایل ٹیموں کے قیام کی جگہ سرینا ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

پی ایس ایل ٹیموں کے قیام کی جگہ سرینا ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعہ کے روز وفاقی دارالحکومت کے معروف سرینا ہوٹل کی چوتھی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث کچھ دیر کے لیے ہوٹل میں افراتفری کی فضا پیدا ہو گئی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق، ہوٹل میں اس وقت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑی… Continue 23reading پی ایس ایل ٹیموں کے قیام کی جگہ سرینا ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

والد اور بھائی نے متعدد پر جنسی استحصال کیا،اسرائیلی وزیر کی بیٹی نےپولیس کو رپورٹ درج کروا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

والد اور بھائی نے متعدد پر جنسی استحصال کیا،اسرائیلی وزیر کی بیٹی نےپولیس کو رپورٹ درج کروا دی

اسرائیلی وزیر کی بیٹی نے والد اور بھائی کیخلاف اٹلی کے تھانے میں شکایت بھی درج کرادی روم(این این آئی)اسرائیلی وزیر اوریت اسٹروک کی بیٹی نے جنسی استحصال پر اٹلی میں والدین اور بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔عرب میڈیا کے مطابق شوشانہ اسٹروک اسرائیلی بستیوں اور قومی مشنز کی وزیر اوریت اسٹروک کی بیٹی… Continue 23reading والد اور بھائی نے متعدد پر جنسی استحصال کیا،اسرائیلی وزیر کی بیٹی نےپولیس کو رپورٹ درج کروا دی

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ایک منفرد سنگ میل عبور کر لیا۔گزشتہ روز آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے کھیلتے ہوئے کوہلی نے دہلی کیپیٹلز کے خلاف نئی تاریخ رقم کی۔ویرات کوہلی آئی پی ایل میں ایک ہزار بائونڈریز (چوکے… Continue 23reading ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2025

12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس کے موقع پر 12 اپریل بروز ہفتہ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لاہور کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے… Continue 23reading 12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2025

راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے برساتی نالے سے ملنے والی ایک خاتون کی لاش سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے اس قتل کی گتھی سلجھا لی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ قدسیہ بتول، جو پیشے کے لحاظ سے ایک اسکول ٹیچر تھیں، کو ان کے شوہر امین اور جعلی عامل… Continue 23reading راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

1 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 566