لاہور ، بہنوئی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کے بعد کمرے کو آگ لگا دی،سالہ جاں بحق،بیوی زخمی
لاہور (این این آئی) سبزہ زار کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر بہنوئی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کے بعد کمرے کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں سالہ جاں بحق اور اسکی بیوی زخمی ہوئی ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق بظاہر یہ واقعہ گھریلو اختلافات کے باعث پیش آیا… Continue 23reading لاہور ، بہنوئی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کے بعد کمرے کو آگ لگا دی،سالہ جاں بحق،بیوی زخمی






































