دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
اسلام آبا د(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، جب تک اس ملک کے غیور عوام افوج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،… Continue 23reading دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر