اسلام آباد،ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران بھی غیر محفوظ ہوگئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ 14 اکتوبر کی شام سات سے آٹھ بجے کے… Continue 23reading اسلام آباد،ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا






































