ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

datetime 9  مئی‬‮  2025

ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

نیویارک (این این آئی)ٹیسلا اسپیس و اسپیس ایکس کے سربراہ ارب پتی ایلون مسک نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا ڈسپلے نام تبدیل کرلیا جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر کے گارکلون… Continue 23reading ایلون مسک نے اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی

جےـ10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 9  مئی‬‮  2025

جےـ10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد / نئی دہلی(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ۔ ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں چین کے تیار کردہ پاکستانی جےـ10 لڑاکا طیارے اور فرانسیسی ساختہ بھارتی رافیل طیارے ایک دوسرے کے مدمقابل… Continue 23reading جےـ10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 9  مئی‬‮  2025

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(این این آئی)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ماڑی انرجیز کے مطابق سندھ میں سجاول کے علاقے میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جہاں سوہو ون سجاول بلاک میں گیس کا ذخیرہ ملا ہے اور یہاں گیس کی پیداوار کا اندازہ 30 ایم ایم سی ایف یومیہ لگایا گیا ہے۔… Continue 23reading سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

datetime 9  مئی‬‮  2025

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ میں شدید خطرہ ہے، ان کی رہائی کیلئے درخواست دائر کی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی… Continue 23reading عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اعلی حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور چین کے بنائے ہوئے طیاروں نے کم از کم دو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکہ کے دو اعلی حکام نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ بھارت کے جنگی… Continue 23reading بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی

نئی دہلی(این این آئی)حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اسے جدید فضائی ہتھیاروں، پائلٹوں کی مہارت اور لڑاکا طیاروں کی کارکردگی کو جانچنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا جارہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیاروں… Continue 23reading پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2025

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ امریکی نائب… Continue 23reading امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)  بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو دبئی میں منعقد کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ نے حال ہی میں دبئی میں آئی پی ایل… Continue 23reading بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار

پیرس(این این آئی ) فرانسیسی اخبار نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا ہے۔فرانسیسی اخبار کے مطابق بھارتی لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کے لیے شرمندگی اور دھچکا ہے۔ بھارت نے کم ازکم تین لڑاکا طیاروں کے نقصان کو تسلیم کرلیا ہے۔فرانسیسی… Continue 23reading پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 533