ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک، رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، لاہور، گوجرانوالہ، قصور،… Continue 23reading ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا





































