جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزا ملنے کے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے۔وزارت کے مطابق ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور: خیبر پختونخوا کی نئی 13 رکنی کابینہ نے گورنر ہاؤس پشاور میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی یہ تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

معمولی کمی کے اگلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

معمولی کمی کے اگلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ24 ہزار 162روپے کا… Continue 23reading معمولی کمی کے اگلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈینشر کی ضرورت ختم کردے گا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈینشر کی ضرورت ختم کردے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید پینٹ تیار کیا ہے جو عملاً ائیر کنڈیشنر کی ضرورت کو ختم کر سکتا ہے۔ یہ پینٹ چھت پر لگانے کے بعد اردگرد کے درجہ حرارت کے مقابلے میں سطح کو تقریباً 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ انقلابی پینٹ… Continue 23reading سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈینشر کی ضرورت ختم کردے گا

پاکستان نے اسرائیل کے حوالے سے پاکستانی پاسپورٹ کو لیکر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان نے اسرائیل کے حوالے سے پاکستانی پاسپورٹ کو لیکر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ نے پاسپورٹ سے اسرائیل کیلئے ناقابل استعمال کی شق کے خاتمے سے متعلق بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی چینل نے گزشتہ دنوں دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ سے اسرائیل کیلئے ناقابل استعمال کی شق ختم کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے بھارت کے جھوٹے… Continue 23reading پاکستان نے اسرائیل کے حوالے سے پاکستانی پاسپورٹ کو لیکر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا

بجلی کے کھمبے دیوہیکل جانور میں تبدیل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

بجلی کے کھمبے دیوہیکل جانور میں تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریا نے ایک منفرد منصوبے کے تحت بجلی کے روایتی کھمبوں کو فن، فطرت اور جدید انجینئرنگ کے حسین امتزاج میں تبدیل کرنے کی شروعات کر دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب ملک بھر میں بجلی کے کھمبے دیو قامت پرندوں اور جانوروں کی شکل میں دکھائی دیں گے۔’’دی آسٹرین… Continue 23reading بجلی کے کھمبے دیوہیکل جانور میں تبدیل

ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ماہیما چوہدری اور اداکار سنجے مشرا کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی حقیقت آخرکار سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق، ماہیما چوہدری — جو فلموں پردیس، دھڑکن اور ایمرجنسی میں اپنی شاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں — کے بارے میں سوشل میڈیا پر… Continue 23reading ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟حقیقت سامنے آگئی

پشاور میں تہرے قتل کی واردات، 2 خواتین سمیت 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

پشاور میں تہرے قتل کی واردات، 2 خواتین سمیت 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں گھر میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات رپورٹ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گزشتہ رات تیز دھار آلے سے 3 افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں ہیں۔پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے… Continue 23reading پشاور میں تہرے قتل کی واردات، 2 خواتین سمیت 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان میں کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کر دی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ موبائل فون ڈیٹا سروس امن و امان کی صورتحال کے باعث 24 گھنٹے کے لیے بند کی گئی ۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق موبائل فون ڈیٹا سروس رات… Continue 23reading کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل

1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 1,060