جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

چپڑاسی 100 کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

چپڑاسی 100 کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے چپڑاسی پر 100 کروڑ ٹکہ منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے برطرف وزیراعظم شیخ حسینہ کے سابق آفس اسسٹنٹ جہانگیر عالم کے خلاف 100 کروڑ ٹکے کی مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر… Continue 23reading چپڑاسی 100 کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے اڑھائی کروڑ سے زائد رقم برآمد

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے اڑھائی کروڑ سے زائد رقم برآمد

لاہور کی ایک مقامی عدالت نے سوشل میڈیا شخصیت ڈکی بھائی (سعدالرحمٰن) کی اہلیہ عروب جتوئی سے مبینہ رشوت لینے کے مقدمے میں گرفتار نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے چھ افسران کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق تفتیش… Continue 23reading ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے اڑھائی کروڑ سے زائد رقم برآمد

شاہ محمود سے سابق پی ٹی آئی رہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

شاہ محمود سے سابق پی ٹی آئی رہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے سابق پی ٹی آئی رہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،پی ٹی آئی کی پرانی قیادت نے ”ریلیز بانی پی ٹی آئی تحریک ”چلانے پر مشاورت کی،اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ (ن)کی قیادت سے بھی رابطہ کرنے پر مشاورت کی… Continue 23reading شاہ محمود سے سابق پی ٹی آئی رہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عالمی سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر 500 ملین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچانے والے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد بزنس مین کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

عالمی سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر 500 ملین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچانے والے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد بزنس مین کے ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)سرمایہ کاری کی بین الاقوامی فرم بلیک راک سمیت کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر 500 ملین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچانے والے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد بزنس مین بینکم براہمبھٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک خصوصی رپورٹ میں بھارتی… Continue 23reading عالمی سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر 500 ملین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچانے والے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد بزنس مین کے ملوث ہونے کا انکشاف

15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے نواحی علاقے کی آٹھویں کلاس کی 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔15 سالہ طالبہ نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم بذریعہ فون اس سے تعلقات استوار کر کے ورغلا کر ایک ڈیرے پر لے گیا جہاں پہلے… Continue 23reading 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

پاکستانی کسانوں کا جرمن کمپنیوں کیخلاف مقدمے کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستانی کسانوں کا جرمن کمپنیوں کیخلاف مقدمے کا اعلان

کراچی (این این آئی)سندھ کے کسانوں نے 2022 کے تباہ کن سیلابوں سے اپنی زمینیں اور روزگار کھو دینے کے بعد جرمنی کی آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔کسانوں کی جانب سے جرمن توانائی کمپنی آر ڈبلیو ای (آرڈبلیوای) اور سیمنٹ بنانے والی کمپنی ہائیڈلبرگ کو باقاعدہ نوٹس… Continue 23reading پاکستانی کسانوں کا جرمن کمپنیوں کیخلاف مقدمے کا اعلان

پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’ایئر کراچی‘ کا افتتاح ہوگیا، جلد اڑان بھرنے کو تیار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’ایئر کراچی‘ کا افتتاح ہوگیا، جلد اڑان بھرنے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’ایئر کراچی‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ نجی شعبے کے اشتراک سے قائم کی جانے والی اس نئی ایئرلائن کی افتتاحی تقریب کراچی کے اولڈ ایئرپورٹ پر منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایئر کراچی حنیف گوہر نے کہا کہ اس ایئرلائن کے قیام… Continue 23reading پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’ایئر کراچی‘ کا افتتاح ہوگیا، جلد اڑان بھرنے کو تیار

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1600 کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت1600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ22ہزار 562 روپےہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاو 16 ڈالر کم ہوکر 4002 ڈالر فی اونس… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی

بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

ٹوکیو (این این آئی)جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری ایپ میں موجود خامی سے فائدہ اٹھا کر 1000سے زیادہ ڈیلیوریز بغیر ادائیگی کے حاصل کر لیں۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ تاکویا ہیگاشیموتو نے 2 سال کے دوران جاپانی فوڈ ڈیلیوری… Continue 23reading بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 1,060