جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

ایرانی وزیرخارجہ کوگالی دینامیجر گورو آریا کومہنگاپڑ گیا

datetime 13  مئی‬‮  2025

ایرانی وزیرخارجہ کوگالی دینامیجر گورو آریا کومہنگاپڑ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں تعینات ایرانی سفارتخانے نے سابق بھارتی فوجی افسر گورو آریا کی جانب سے ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گورو آریا، جو پاکستان مخالف بیانات کے لیے پہچانے جاتے ہیں، نے ایک ٹی وی شو میں… Continue 23reading ایرانی وزیرخارجہ کوگالی دینامیجر گورو آریا کومہنگاپڑ گیا

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے بھائی چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور

datetime 13  مئی‬‮  2025

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے بھائی چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناقص کاکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ ۔چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان، ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور ہے ، ذرائع نے بتایا… Continue 23reading ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے بھائی چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور

“دوسرے ممالک بڑی تعداد میں آ رہے ہیں اور ہم سے ٹریننگ لینے کا کہہ رہے ہیں”

datetime 13  مئی‬‮  2025

“دوسرے ممالک بڑی تعداد میں آ رہے ہیں اور ہم سے ٹریننگ لینے کا کہہ رہے ہیں”

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے ڈپٹی چیف، وائس ایئر مارشل اورنگزیب احمد کا کہنا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک پاکستان سے تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ مسلح افواج کی مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جے 10 سی، جے ایف 17، ایف 16… Continue 23reading “دوسرے ممالک بڑی تعداد میں آ رہے ہیں اور ہم سے ٹریننگ لینے کا کہہ رہے ہیں”

کیا پاکستان نے واقعی رافیل طیارے گرائے، صحافی نے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل سے سوال کیا تو کیا جواب ملا؟ بھارتیوں کو پریشان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2025

کیا پاکستان نے واقعی رافیل طیارے گرائے، صحافی نے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل سے سوال کیا تو کیا جواب ملا؟ بھارتیوں کو پریشان کردیا

نئی دہلی (این این آئی )پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور جھڑپوں کے تناظر میں بھارت کے عسکری حکام نے کہ رافیل طیارے کی تباہی سے متعلق سوال کے جواب میں گول مول اعتراف کرتے ہوئے صرف یہ کہنے پر اکتفا کیا کی نقصانات جنگ کا حصہ ہوتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی… Continue 23reading کیا پاکستان نے واقعی رافیل طیارے گرائے، صحافی نے بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل سے سوال کیا تو کیا جواب ملا؟ بھارتیوں کو پریشان کردیا

برطانیہ میں امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، شہریت کے لیے بڑی شرط عائد کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2025

برطانیہ میں امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، شہریت کے لیے بڑی شرط عائد کر دی

لندن(این این آئی ) برطانوی حکومت نے امیگریشن نظام میں اہم اور سخت تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد غیر ملکی لیبر پر انحصار کم کرنا اور ویزا سسٹم پر کنٹرول مزید سخت بنانا ہے۔امریکی ٹی وی نے بتایاکہ نئے وائٹ پیپر کے مطابق، اب برطانیہ میں مستقل رہائش اور شہریت حاصل… Continue 23reading برطانیہ میں امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، شہریت کے لیے بڑی شرط عائد کر دی

اقوام متحدہ کی وارننگ، غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

datetime 13  مئی‬‮  2025

اقوام متحدہ کی وارننگ، غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

بیروت(این این آئی) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانچ لاکھ افراد شدید فاقہ کشی کا شکار ہیں اور ستمبر کے آخر تک قحط پڑنے کا سنگین خطرہ موجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر خوراک کی نگرانی کرنے والے ادارے نے رپورٹ میں کہا ہے… Continue 23reading اقوام متحدہ کی وارننگ، غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچزکے با رے بڑا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2025

ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچزکے با رے بڑا اعلان

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کیلیے پاکستان واپس جائیں گے، وہ پی ایس ایل مکمل کرنے کیلیے بقیہ… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچزکے با رے بڑا اعلان

چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

datetime 13  مئی‬‮  2025

چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

چھانگا مانگا (این این آئی)چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کیس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2025

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی فوج نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کسی بھی ڈرون کی کوئی اطلاع نہیں ہے، صورت حال پُرامن اور مکمل کنٹرول میں ہے۔ برکھا دت جیسے بھارتی صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ جھوٹ پھیلا رہے تھے… Continue 23reading بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 532