ہم نیوز سے وابستہ اینکر عروج فاطمہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کا ایک روشن ستارہ ہمیشہ کے لیے ڈوب گیا — معروف اینکر فاطمہ عروج انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کی طالبہ اور ابھرتی ہوئی اینکر عروج فاطمہ کے اچانک انتقال کی خبر نے ساتھی طلبہ، اساتذہ اور میڈیا کے حلقوں کو… Continue 23reading ہم نیوز سے وابستہ اینکر عروج فاطمہ انتقال کر گئیں







































