جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کی وارننگ، غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

datetime 13  مئی‬‮  2025

اقوام متحدہ کی وارننگ، غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

بیروت(این این آئی) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانچ لاکھ افراد شدید فاقہ کشی کا شکار ہیں اور ستمبر کے آخر تک قحط پڑنے کا سنگین خطرہ موجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر خوراک کی نگرانی کرنے والے ادارے نے رپورٹ میں کہا ہے… Continue 23reading اقوام متحدہ کی وارننگ، غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچزکے با رے بڑا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2025

ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچزکے با رے بڑا اعلان

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کیلیے پاکستان واپس جائیں گے، وہ پی ایس ایل مکمل کرنے کیلیے بقیہ… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچزکے با رے بڑا اعلان

چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

datetime 13  مئی‬‮  2025

چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

چھانگا مانگا (این این آئی)چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کیس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2025

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی فوج نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کسی بھی ڈرون کی کوئی اطلاع نہیں ہے، صورت حال پُرامن اور مکمل کنٹرول میں ہے۔ برکھا دت جیسے بھارتی صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ جھوٹ پھیلا رہے تھے… Continue 23reading بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے

datetime 13  مئی‬‮  2025

چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ایک بار پھر معروف انٹرنیٹ شخصیت چاہت فتح علی خان کو عوامی تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔حال ہی میں، ان کی اسٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ متنازع رقص کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس پر عوامی حلقوں نے سخت برہمی کا اظہار… Continue 23reading چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے

27ستمبر 2025ء

datetime 13  مئی‬‮  2025

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کیا‘ یہ ریکارڈ اب کیس سٹڈی بن چکا ہے اور یہ دنیا بھر کی ملٹری اکیڈمیز میں جنرل عاصم منیر اور ائیرچیف مارشل ظہیر بابر سندھو کے نام سے پڑھائی جائے گی‘ پاکستان نے 10مئی کی صبح ایک گھنٹے میں میں کیا کمال… Continue 23reading 27ستمبر 2025ء

پوکی سے اورا تک، وائس ایئرمارشل اورنگزیب کے چرچے، نام ایکس پر ٹرینڈ کر نے لگا

datetime 12  مئی‬‮  2025

پوکی سے اورا تک، وائس ایئرمارشل اورنگزیب کے چرچے، نام ایکس پر ٹرینڈ کر نے لگا

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور وائس ایڈمرل رب نواز کے ساتھ 11 مئی کو بھارت کے خلاف پاکستان کی آپریشن بنیان مرصوص پر دی گئی بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف ایئر آپریشنز وائس ایئرمارشل اورنگزیب احمد کے انداز نے سوشل میڈیا صارفین کے دل… Continue 23reading پوکی سے اورا تک، وائس ایئرمارشل اورنگزیب کے چرچے، نام ایکس پر ٹرینڈ کر نے لگا

نئی شادی کا شوق ،بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2025

نئی شادی کا شوق ،بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

ساہیوال(این این آئی)نواحی چک 113 بارہ ایل میںآشنا سے مل کر بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا۔ واقعات کے مطابق عرصہ 15 سال قبل محمد شریف کے بیٹے محمد رمضان کی شاد ی صوبیہ دختر بشیر احمد سے ہوئی۔ اب محمد رمضان زمیندار اویس چوہدری کے ڈیرہ پر ملازمت کے لیے… Continue 23reading نئی شادی کا شوق ،بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا

سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

datetime 12  مئی‬‮  2025

سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فون کی فہرست میں سونی ایکسپیریا، نتھنگ اور سام سنگ کے نئے اسمارٹ فونز نے دھماکے دار انٹری دی ہے۔ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی اے 56 نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن سنبھال لی۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں… Continue 23reading سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!

1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 533