ماں کے عاشق کو قتل کرنے کے جرم میں قید مہک بخاری کی سزا کم کردی گئی
لندن (این این آئی)برطانیہ کی عدالت نے پاکستانی نڑاد مشہور ٹک ٹاک و انفلوئنسر مہک بخاری کی دوہرے قتل کی سزا میں تقریبا پانچ سال کی کمی کر دی۔میڈیاروپر ٹ کے مطابق مہک بخاری کو اپنی ماں کے عاشق ثاقب حسین اور اس کے دوست ہاشم اعجاز الدین کے قتل پر عمر قید سنائی گئی… Continue 23reading ماں کے عاشق کو قتل کرنے کے جرم میں قید مہک بخاری کی سزا کم کردی گئی






































