ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب، جیل سے ہسپتال منتقل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب، جیل سے ہسپتال منتقل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت اچانک ناساز ہونے پر انہیں جیل سے جناح اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمود الرشید کو سینے میں شدید تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کے باعث فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب، جیل سے ہسپتال منتقل

بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

بہاولپور(این این آئی)بہاولپور میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔ترجمان بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر یزمان کے علاقے میں 10 سال کی بچی کی لاش کھیتوں سے ملی… Continue 23reading بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، امارات میں نمایاں کمی ریکارڈ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، امارات میں نمایاں کمی ریکارڈ

ابوظبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نومبر 2025 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کے نرخوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں نومبر کے مہینے میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمتوں میں 10 سے 11 روپے تک کی کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، امارات میں نمایاں کمی ریکارڈ

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل

پشاور(این این آئی)خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل کردیا گیا۔کے ٹی ایچ میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی بندش سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صحت کارڈ پر مفت علاج فنڈز کی عدم… Continue 23reading خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا کیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2 روپے 43 پیسے اضافے کے بعد… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

صرف ایک روپیہ معاوضے پر اپنی سپر ہٹ فلم اندھا دھن کی تھی، اداکار آیوشمان کھرانہ کا انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

صرف ایک روپیہ معاوضے پر اپنی سپر ہٹ فلم اندھا دھن کی تھی، اداکار آیوشمان کھرانہ کا انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے اداکار آیوشمان کھرانہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے صرف ایک روپیہ معاوضے پر اپنی سپر ہٹ فلم اندھا دھن کی تھی۔آیوشمان کھرانہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کی فلم اندھا دھن کی کامیابی کے بعد خاص طور پر چین میں اس… Continue 23reading صرف ایک روپیہ معاوضے پر اپنی سپر ہٹ فلم اندھا دھن کی تھی، اداکار آیوشمان کھرانہ کا انکشاف

پاکستان نے امریکہ اور بھارت کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان نے امریکہ اور بھارت کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ اور بھارت کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے اور اس کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج بھارتی فوجی سرگرمیوں… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ اور بھارت کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

نومبر کے وسط سے ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

نومبر کے وسط سے ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)ملک میں نومبر کے وسط سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران پاکستان میں معمول کے مطابق بارشوں اور دن کی نسبت رات کے اوقات میں سخت سردی متوقع ہے۔نومبر کے آخر تک سائبیریا سے آنے والی ٹھنڈی ہوائیں شمالی اور… Continue 23reading نومبر کے وسط سے ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

رقم تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا، لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

رقم تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا، لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں رقم کے تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپورمیں پیش آیا جہاں 32سالہ اشش نشاد نے اپنی 19 سالہ بہن نیلم کو رقم کے تنازع پر قتل کرکے اس کی لاش ایک بیگ میں… Continue 23reading رقم تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا، لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

1 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 1,064