جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

تنہائی میں ایک اور موت؛ ایئرفورس سے ریٹائرڈ شخص کی 15 دن پرانی لاش برآمد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

تنہائی میں ایک اور موت؛ ایئرفورس سے ریٹائرڈ شخص کی 15 دن پرانی لاش برآمد

چکوال (نیوز ڈیسک)  پنجاب کے ضلع چکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھر سے پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر کی 15 روز پرانی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ محلہ زمرد ٹاؤن میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت 64 سالہ خورشید بابر کے نام سے ہوئی جو اپنی رہائشگاہ کی… Continue 23reading تنہائی میں ایک اور موت؛ ایئرفورس سے ریٹائرڈ شخص کی 15 دن پرانی لاش برآمد

آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی

میلبرن (این این آئی)آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 17 سالہ بین آسٹن رواں ہفتے کے آغاز میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ اس مرتبہ انہیں میلبرن ایسٹ میں گردن پر گیند لگی اور ان کی موت اسپتال میں ہوئی۔اس واقعہ سے متعلق… Continue 23reading آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی

پہلی جنگ عظیم کے موقع پر بوتل میں ڈال کر پھینکے جانے والے پیغامات ایک صدی بعد دریافت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

پہلی جنگ عظیم کے موقع پر بوتل میں ڈال کر پھینکے جانے والے پیغامات ایک صدی بعد دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پہلی جنگِ عظیم کے دوران سمندر میں پھینکے گئے دو فوجیوں کے پیغامات ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد دریافت ہو گئے۔ یہ پیغامات ایک شیشے کی بوتل میں محفوظ تھے جو حال ہی میں مغربی آسٹریلیا کے وھاٹن (Wharton) ساحل پر ملی۔یہ بوتل دراصل آسٹریلوی فوجیوں میلکم نیویل اور… Continue 23reading پہلی جنگ عظیم کے موقع پر بوتل میں ڈال کر پھینکے جانے والے پیغامات ایک صدی بعد دریافت

جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ شارع فیصل پر نصب کیمروں سے شہریوں کے چالان شروع ہوئے، مگر اس نظام نے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی گاڑی کا چالان لیاری ایکسپریس وے پر جاری کر دیا، جہاں کیمرے نصب ہی نہیں۔سندھ… Continue 23reading جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا

یکم نومبرسے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

یکم نومبرسے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے، جو یکم تا 15 نومبر کی مدت کے لیے جمعہ سے نافذ ہوگا، یہ اضافہ عالمی منڈی میں معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث کیا جائے گا۔ذرائع کے کے حوالے سے بتایاگیا کہ موجودہ ٹیکس شرحوں… Continue 23reading یکم نومبرسے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

سپریم کورٹ،پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

سپریم کورٹ،پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا جبکہ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ یہ دیکھنا چاہیے کوئی شخص دیوار پھلانگ کر آیا یا دروازے سے آیا۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں جسٹس شاہد وحید… Continue 23reading سپریم کورٹ،پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ملک میں سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف ہوا ہے۔این پی سی سی حکام کے مطابق بعض اوقات دن کو بجلی کی کھپت 15ہزار میگاواٹ سے بھی گرجاتی ہے اور رات کو کھپت 21 ہزار میگاواٹ سے زائد تک پہنچ جاتی ہے، سولر کے… Continue 23reading سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف

تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 5 ہزار 979 شہریوں کے چالان کیے گئے ہیں، اور سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر کیے گئے۔سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر… Continue 23reading تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے

2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، ریسرچ رپورٹ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، ریسرچ رپورٹ

مکو آ نہ (این این آئی)اگلے 25 سال میں پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا اور یہ سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔معروف بین الاقوامی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک نئی ریسرچ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔پیو ریسرچ… Continue 23reading 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، ریسرچ رپورٹ

1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 1,060