ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی

datetime 8  مئی‬‮  2025

مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں آج شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔برطانوی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مختلف مقامات پر سائرن بجنے کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں اخنور،سامبا، کٹھوا اور دیگر علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ان دھماکوں… Continue 23reading مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2025

اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد کے اطراف ڈرون گرنے کی گردش کرتی خبروں نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا، تاہم ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی فوری کارروائی کے بعد یہ اطلاع بے بنیاد ثابت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ شہر کے کسی حصے میں… Continue 23reading اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

یاسین ملک کی بیٹی کا بھارتی جارحیت کے باعث کشمیر میں شہید2مساجد کی تعمیر کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2025

یاسین ملک کی بیٹی کا بھارتی جارحیت کے باعث کشمیر میں شہید2مساجد کی تعمیر کا فیصلہ

راولپنڈی(این این آئی)اسیر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان نے بھارتی جارحیت کے باعث کشمیر میں شہید دو مساجد تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔دختر یاسین ملک نے کہا کہ رضیہ سلطان فاؤنڈیشن شہید مساجد کو دوبارہ تعمیر کرے گی، ہم کشمیری کسی سے نہیں ڈرتے۔ رضیہ سلطان نے کہاکہ نریندرا مودی… Continue 23reading یاسین ملک کی بیٹی کا بھارتی جارحیت کے باعث کشمیر میں شہید2مساجد کی تعمیر کا فیصلہ

وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2025

وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف دوٹوک پیغام دیا کہ پاکستان کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا، لیکن بھارت صورتحال مزید سنگین بنائے جارہا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک مکمل جنگ کیلئے بھرپور… Continue 23reading وزیر دفاع نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

datetime 8  مئی‬‮  2025

بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 8  مئی‬‮  2025

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب میں موسم خوشگوار ہو گیا ،ماہرین نے اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹ… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

حج پرمٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلے پر اگلے 10 سال تک پابندی لگے گی، بڑے اسلامی ملک کا اپنےشہریوں کو انتباہ

datetime 8  مئی‬‮  2025

حج پرمٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلے پر اگلے 10 سال تک پابندی لگے گی، بڑے اسلامی ملک کا اپنےشہریوں کو انتباہ

قاہرہ(این این آئی)مصر نے کہا ہے کہ حج پرمٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلے پر اگلے 10 سال تک پابندی لگے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری وزارتِ خارجہ نے حج کی ادائیگی کے خواہش مند اپنے تمام شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ ضوابط پر… Continue 23reading حج پرمٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلے پر اگلے 10 سال تک پابندی لگے گی، بڑے اسلامی ملک کا اپنےشہریوں کو انتباہ

بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند

datetime 8  مئی‬‮  2025

بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند

ممبئی (این این آئی)جنگی حالات کے پیش نظر بھارتی فلموں کو این او سی جاری کرنے کا عمل روک دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حالیہ کشیدہ جنگی صورتحال کے باعث پاکستانی حکام نے بھارتی فلموں کو این او سی(نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ)جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق تمام بھارتی فلموں پر… Continue 23reading بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند

بھارت ڈرون کیوں بھیج رہا ہے ،انکا مقصد کیا تلاش کرنا ہے ۔۔؟سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  مئی‬‮  2025

بھارت ڈرون کیوں بھیج رہا ہے ،انکا مقصد کیا تلاش کرنا ہے ۔۔؟سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے بھارتی ڈرونز کی سرگرمیوں کے پس منظر میں اہم حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز درحقیقت پاکستان کی اہم عسکری تنصیبات کا پتہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ روزنامہ “جنگ”… Continue 23reading بھارت ڈرون کیوں بھیج رہا ہے ،انکا مقصد کیا تلاش کرنا ہے ۔۔؟سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 533