ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ترکیے میں چرس کا انبار جلانے سے ہزاروں رہائشی نشے کی حالت میں مبتلا

datetime 8  مئی‬‮  2025

ترکیے میں چرس کا انبار جلانے سے ہزاروں رہائشی نشے کی حالت میں مبتلا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیار باکر کے ایک قصبے، لائس میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں پولیس کی جانب سے ضبط شدہ بھاری مقدار میں چرس کو تلف کرنے کے لیے نذر آتش کیا گیا۔ اس کارروائی کے بعد پورا علاقہ زہریلے دھوئیں کی لپیٹ میں آ گیا،… Continue 23reading ترکیے میں چرس کا انبار جلانے سے ہزاروں رہائشی نشے کی حالت میں مبتلا

پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2025

پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کی جانب سے ممکنہ ردعمل کے خوف سے امرتسر ایئرپورٹ کا فضائی آپریشن بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی کے بعد بھارت کے اہم شہروں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔امرتسر کے ایڈشنل کمشنر پولیس شری وینالا کے مطابق بھارت شمال… Continue 23reading پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

بھارتی جارحیت کے پیش نظر، راولپنڈی کی تمام سوسائٹیز میں بلیک آؤٹ رکھنے کا حکم

datetime 8  مئی‬‮  2025

بھارتی جارحیت کے پیش نظر، راولپنڈی کی تمام سوسائٹیز میں بلیک آؤٹ رکھنے کا حکم

راولپنڈی(این این آئی)بھارتی جارحیت اور سیکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رکھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔راولپنڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق شام 7سے صبح 5بجے تک نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رہے گا۔ حکم نامے میں… Continue 23reading بھارتی جارحیت کے پیش نظر، راولپنڈی کی تمام سوسائٹیز میں بلیک آؤٹ رکھنے کا حکم

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

datetime 8  مئی‬‮  2025

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا،جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے پاکستان میں ایکس پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ… Continue 23reading پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

واہگہ پر پرچم کشائی کی تقریب، پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک، بھارت کیجانب سناٹا چھایا رہا

datetime 8  مئی‬‮  2025

واہگہ پر پرچم کشائی کی تقریب، پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک، بھارت کیجانب سناٹا چھایا رہا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اواہگہ بارڈر پر پرچم کشائی: پاکستانی عوام کی بھرپور شرکت، بھارتی جانب خامو شی ،لاہور کے واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی روزمرہ تقریب میں پاکستانی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جبکہ بھارتی سائیڈ پر غیرمعمولی خاموشی چھائی رہی۔پاکستانی جانب نہ صرف شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی بلکہ گورنر… Continue 23reading واہگہ پر پرچم کشائی کی تقریب، پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک، بھارت کیجانب سناٹا چھایا رہا

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی اہلکار کی تصدیق

datetime 8  مئی‬‮  2025

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی اہلکار کی تصدیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک اعلیٰ فرانسیسی انٹیلیجنس افسر نے امریکی ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ پاکستان نے حالیہ جھڑپ میں بھارتی فضائیہ کے ایک رافیل جنگی طیارے کو نشانہ بنایا ہے۔ فرانسیسی حکومت اس واقعے کی مکمل تفصیلات جاننے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ جانچ جاری ہے کہ آیا پاکستان نے صرف… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی اہلکار کی تصدیق

بھارت کیخلاف مزید کاروائی نہ کرنے کا عندیہ دینے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارت کیخلاف مزید کاروائی نہ کرنے کا عندیہ دینے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے حالیہ بیان پر تحریک انصاف نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شہداء کے خون کا بدلہ نہ لینے کا اعلان کرکے قومی وقار کو مجروح کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ ردعمل میں کہا گیا کہ بھارتی… Continue 23reading بھارت کیخلاف مزید کاروائی نہ کرنے کا عندیہ دینے پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل

رانا ثناء اللہ کا بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ

datetime 7  مئی‬‮  2025

رانا ثناء اللہ کا بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے جارحیت سے گریز کیا تو پاکستان بھی کوئی مزید اقدام نہیں کرے گا۔ بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان نے بھارتی حملے کا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کا بھارت کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا عندیہ

بھارتی میڈیا کا 3 طیاروں کی تباہی کا اعتراف، 7 ہلاکتیں رپورٹ

datetime 7  مئی‬‮  2025

بھارتی میڈیا کا 3 طیاروں کی تباہی کا اعتراف، 7 ہلاکتیں رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے تین طیارے تباہ ہوئے، جبکہ مقبوضہ کشمیر میں گولہ باری سے 7 اہلکار ہلاک اور 35 زخمی ہوئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق، بھارتی سیکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاک فضائیہ… Continue 23reading بھارتی میڈیا کا 3 طیاروں کی تباہی کا اعتراف، 7 ہلاکتیں رپورٹ

1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 533