ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی ایتھلیٹس کو آنے سے نہیں روک سکتے، بھارتی حکومت کا اپنی بے بسی کا اعتراف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

پاکستانی ایتھلیٹس کو آنے سے نہیں روک سکتے، بھارتی حکومت کا اپنی بے بسی کا اعتراف

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی پر سیاسی اثر ورسوخ رکھنے والی بھارتی حکومت نے دیگر کھیلوں میں سیاست نہ کرپانے پر اپنی بے بسی کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے بھارتی وزارت کھیل نے کہاکہ پاکستانی ایتھلیٹس کو اپنے ملک آنے سے نہیں روک سکتے۔بھارتی وزارت کھیل کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2030… Continue 23reading پاکستانی ایتھلیٹس کو آنے سے نہیں روک سکتے، بھارتی حکومت کا اپنی بے بسی کا اعتراف

وزیراعظم نے ہونہار طلبہ وطالبات کیلئے لیپ ٹاپ سکیم 2025کا افتتاح کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

وزیراعظم نے ہونہار طلبہ وطالبات کیلئے لیپ ٹاپ سکیم 2025کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اے آئی، آئی ٹی، جدید مہارت اورٹیکنالوجیز دنیا میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں، سعودی عرب نے پاکستان کے نوجوانوں کو اے آئی اور آئی ٹی میں مفت تربیت… Continue 23reading وزیراعظم نے ہونہار طلبہ وطالبات کیلئے لیپ ٹاپ سکیم 2025کا افتتاح کر دیا

زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں بڑا اضافہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2025

زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اضافے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 24 اکتوبر کو 14 ارب 47 کروڑ 16 لاکھ ڈالر… Continue 23reading زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں بڑا اضافہ

وزیراعلیٰ پنجاب آج ہمارے مساجد کے آئمہ کو 10 ہزار روپے میں خریدنے کی کوشش کررہی ہیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ پنجاب آج ہمارے مساجد کے آئمہ کو 10 ہزار روپے میں خریدنے کی کوشش کررہی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مساجد کے آئمہ کو معمولی رقم کے ذریعے خریدنے کی کوشش کررہی ہیں۔ مسلم چناب نگر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب آج ہمارے مساجد کے آئمہ کو 10 ہزار روپے میں خریدنے کی کوشش کررہی ہیں

،پی ٹی آئی، اے این پی اور جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے 40 خاندانوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

،پی ٹی آئی، اے این پی اور جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے 40 خاندانوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان

صوابی (این این آئی)موضع مرغز ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف،عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے 40 خاندانوں نے صمد خان ،اکرم خان، زرشید خان ،جمیل ماما،سمیر،منین، نواز خان، کاوش خان، شکیل احمد ،سیمع احمد،شاکرخان، محمد جمیل ،حارث،سعید احمد، ایاز، فیاض، سدیس، صاحبزادہ،آصف خان، محمدخان، محمد اخلاق، محمد طلحہ، محمد… Continue 23reading ،پی ٹی آئی، اے این پی اور جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے 40 خاندانوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان

باپ نے 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

باپ نے 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے بند روڈ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں باپ نے اپنی 15 سالہ سگی بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعہ کی رپورٹ ملتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم سید غفار علی… Continue 23reading باپ نے 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو فیلڈ مارشل پسند کرتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو فیلڈ مارشل پسند کرتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پسندیدہ افراد میں شامل ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے بی این نیوز کے پروگرام میں اینکر علینہ شگری… Continue 23reading علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو فیلڈ مارشل پسند کرتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ

حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں میں ترامیم کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا، ترامیم کا مقصد اصل اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت اور غلط استعمال روکنا ہے، بیگیج، گفٹ اورٹرانسفر آف ریذیڈنس اسکیموں میں یکسانیت کی تجاویز بھی زیر غور ہیں، ترامیم کی منظوری کے لیے سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی… Continue 23reading حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں میں ترامیم کا فیصلہ

پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال تاریخی سنگ میل عبور کرگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال تاریخی سنگ میل عبور کرگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال تاریخی سنگ میل عبور کرگیا جب کہ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار اکویٹ ایبل ڈیولپمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک موسم گرما کے دوران قومی گرڈ سے بجلی کا حصول 28 سے 30 گیگا واٹ رہا جبکہ صارفین نے قومی گرڈ کے مقابلے میں 33گیگا واٹ شمسی توانائی… Continue 23reading پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال تاریخی سنگ میل عبور کرگیا

1 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 1,064