منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،راناثناء اللہ

datetime 2  جنوری‬‮  2025

ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،راناثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،مذاکرات میںعلی امین نے اچھی باتیں کیں،تحریری مطالبات ملنے پرپی ٹی آئی کوتحریری طور پر آگاہ کریں گے۔ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے… Continue 23reading ہم پر کوئی امریکی دبائو نہیں،فوج کا جزاوسزا کااپنانظام ہے،راناثناء اللہ

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے

datetime 2  جنوری‬‮  2025

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، مجموعی ذخائر 16 ارب 40 کروڑڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق 27 دسمبر کو ختم ہونیو الے ہفتے میں زرمبادلہ کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے

سال 2024 کے آخری مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی آگئی، اعداد و شمار جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2025

سال 2024 کے آخری مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی آگئی، اعداد و شمار جاری

کراچی(این این آئی)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دسمبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.370 ملین ٹن رہی جو دسمبر 2023 کی فروخت 3.539 ملین ٹن کے مقابلے میں 4.76 فیصد کم رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اس دوران سیمنٹ… Continue 23reading سال 2024 کے آخری مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی آگئی، اعداد و شمار جاری

روس نے دس خطوں میں ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی

datetime 2  جنوری‬‮  2025

روس نے دس خطوں میں ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی

ماسکو(این این آئی )روس کی حکومت نے دس خطوں اور تین دیگر علاقوں میں ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی ہے ،جو یکم جنوری سے نافذ العمل ہو گی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پابندی 15 مارچ 2031 تک نافذ رہے گی۔ یہ پابندیاں ایسے خطوں پر توانائی کی قلت… Continue 23reading روس نے دس خطوں میں ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے 2مطالبات فائنل کردئیے ہیں،ان مطالبات میں بے گناہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

لاہور( این این آئی)یورپ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ میں قومی ایئر لائن کی براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ہٹوانے کے لیے متحرک ہوگئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ کے لیے پی آئی اے کا براہ… Continue 23reading پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل کے معاشی فوائد نہایت اہم ہیں، ثالثی ایک کم خرچ، موثر اور خفیہ طریقہ کار… Continue 23reading جسٹس منصور علی شاہ نے اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

صاحبزدہ حامد رضاء کا مطالبات نہ ماننے پر احتجاج کی طرف جانے کا اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2025

صاحبزدہ حامد رضاء کا مطالبات نہ ماننے پر احتجاج کی طرف جانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی پامالی پر باہر سے بیان تو آئینگے،اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو احتجاج کی طرف واپس جائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ کچھ لوگ راتوں رات پیپر سائن… Continue 23reading صاحبزدہ حامد رضاء کا مطالبات نہ ماننے پر احتجاج کی طرف جانے کا اعلان

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم

datetime 2  جنوری‬‮  2025

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، پی ٹی آئی نے بانی عمران خان سمیت تمام کارکنان کی رہائی ، 9 مئی اور 26نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے زبانی مطالبات پیش کردیئے جبکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی سردار… Continue 23reading حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم