منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

خشک اور سرد ترین موسم، دسمبر 2024 نے دس سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2025

خشک اور سرد ترین موسم، دسمبر 2024 نے دس سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور( این این آئی)دس سال بعد 2024 کا دسمبر خشک اور سرد ترین قراردیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2024 میں ملک بھر کیلئے دسمبر خشک ترین رہا، یکم سے 3 دسمبر کے دوران سردی کی پہلی لہر نے انٹری دی۔رپورٹ کے مطابق سردی نے خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان، کشمیر، بلوچستان، سندھ اور شمالی… Continue 23reading خشک اور سرد ترین موسم، دسمبر 2024 نے دس سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے،احسن اقبال

datetime 3  جنوری‬‮  2025

پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے،ماضی میں پاکستان میں اڑان پاکستان کے مواقع ضائع ہوتے رہے، اب ہم اڑان کا موقع ضائع ہونے نہیں دیں گے اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ میڈیا سے… Continue 23reading پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے،احسن اقبال

مشہور نیپالی چائلڈ سنگر نوعمری میں انتقال کرگئے

datetime 3  جنوری‬‮  2025

مشہور نیپالی چائلڈ سنگر نوعمری میں انتقال کرگئے

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپال سے تعلق رکھنے والا کم عمر گلوکار سچن پریار 15سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔گلوکار سچن پریار نے اپنے گانے اوتھا کھولرا سے بے پناہ شہرت سمیٹی تھی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 15سالہ سچن کی کھٹمنڈو کے تریبھون یونیورسٹی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔جاری بیان میں ہسپتال نے… Continue 23reading مشہور نیپالی چائلڈ سنگر نوعمری میں انتقال کرگئے

مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے’ شاہ محمود قریشی

datetime 3  جنوری‬‮  2025

مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے’ شاہ محمود قریشی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے،ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، میری دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے… Continue 23reading مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے’ شاہ محمود قریشی

19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی

datetime 3  جنوری‬‮  2025

19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر انکور ناتھ نے انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لائیو خودکشی کے اس واقعے کے وقت کم از کم 21فالوورز آن لائن تھے جنھوں نے یہ منظر براہ راست دیکھا، لیکن وہ اسے بچانے کیلئے بروقت… Continue 23reading 19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی

روئی کی قیمتوں میں فی من بڑا اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2025

روئی کی قیمتوں میں فی من بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) روئی کی قیمت 500روپے فی من اضافے کے بعد 18500روپے ہو گئی ۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔ احسان الحق نے کہا کہ 14جنوری سے جرمنی میں شروع ہونے والی ہیم… Continue 23reading روئی کی قیمتوں میں فی من بڑا اضافہ

پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

datetime 3  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے دونوں بھائیوں کی جائیداد کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

30 ہزار طلبہ ڈگریوں کی تصدیق کے منتظر ہیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2025

30 ہزار طلبہ ڈگریوں کی تصدیق کے منتظر ہیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ 30 ہزار طلبہ کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں۔جمعہ کوپارلیمنٹ لاجز میں سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی تعلیمی کانفرنس بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا، قومی تعلیمی… Continue 23reading 30 ہزار طلبہ ڈگریوں کی تصدیق کے منتظر ہیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو میں 1 ہزار886 روپے کا اضافہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا