منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367 رہی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367 رہی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 6 ہزار 235 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔بازارِ حصص کا اس کاروباری ہفتے میں 100… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367 رہی

10 برس میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

10 برس میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ 10 برسوں کے دوران بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی۔وزارت منصوبہ بندی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ہر سال آبادی میں 50 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک میں… Continue 23reading 10 برس میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

زیارت میں شدید برفباری، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

زیارت میں شدید برفباری، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

زیارت (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ… Continue 23reading زیارت میں شدید برفباری، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

اداکاری چھوڑنے کی شرط کیساتھ رشتے آتے ہیں، یشما گل

datetime 4  جنوری‬‮  2025

اداکاری چھوڑنے کی شرط کیساتھ رشتے آتے ہیں، یشما گل

کراچی(این این آئی)نامور پاکستانی اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ فیملی کے ذریعے ان کیلئے آنے والے تمام رشتوں میں اداکاری چھوڑنے کی شرط شامل ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ یشماگل نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوںنے اپنے کیریئراورذاتی زندگی مختلف پہلوئوں کے بارے میںبتایاکہ اداکاری… Continue 23reading اداکاری چھوڑنے کی شرط کیساتھ رشتے آتے ہیں، یشما گل

صرف 1 لاکھ روپے میں 6 بہنوں، 6 بھائیوں کی بیک وقت شادی کے چرچے

datetime 4  جنوری‬‮  2025

صرف 1 لاکھ روپے میں 6 بہنوں، 6 بھائیوں کی بیک وقت شادی کے چرچے

جلالپور( این این آئی)جلال پورکے علاقے پیروالہ میں 6 بھائیوں اور چھ بہنوں کی بیک وقت شادی کے چرچے ہیں تاہم قابل ذکر بات یہ ہے کہ ، شادی کسی طرح کی خود ساختہ رسموں ،جہیز ، نمائش کے بغیر سادگی سے ہوئی اور اجتماعی شادی پرمحض ایک لاکھ روپے کا خرچہ آیا ۔ پیروالہ… Continue 23reading صرف 1 لاکھ روپے میں 6 بہنوں، 6 بھائیوں کی بیک وقت شادی کے چرچے

نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کیساتھ تصاویر وائرل

datetime 4  جنوری‬‮  2025

نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کیساتھ تصاویر وائرل

لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کے ساتھ شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔نیلم منیر کی شادی کی تصاویر آفیشل فوٹو گرافر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جس میں انہوںنے کہاکہ نئے سال کے آغاز پر اپنی زندگی کا نیا سفر شروع… Continue 23reading نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کیساتھ تصاویر وائرل

26 نومبر احتجاج’پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنوں کی ضمانت منظور

datetime 4  جنوری‬‮  2025

26 نومبر احتجاج’پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔عدالت نے 40 مزید گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے… Continue 23reading 26 نومبر احتجاج’پی ٹی آئی کے مزید 40 کارکنوں کی ضمانت منظور

7 ماہ کی حاملہ تھی جب پھٹے کپڑوں میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا، جگن کاظم کاانکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2025

7 ماہ کی حاملہ تھی جب پھٹے کپڑوں میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا، جگن کاظم کاانکشاف

کراچی(این این آئی)اداکارہ جگن کاظم نے انکشاف کیا ہے کہ 7ماہ کی حاملہ تھی جب مجھے سابق شوہر نے پھٹے کپڑوں کے ساتھ گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ایک پوڈ کاسٹ میں نجی زندگی اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال کرتے ہوئے ادارہ جگن کاظم نے کہاکہ میں 7ماہ کی حاملہ تھی اس حالت میں… Continue 23reading 7 ماہ کی حاملہ تھی جب پھٹے کپڑوں میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا، جگن کاظم کاانکشاف

سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مزید مہنگی

datetime 3  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مزید مہنگی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مزید مہنگی ہوگئی، ریال کے مقابلے میں تینوں کرنسیوں کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 2پیسے مہنگا ہوکر 74.32روپے پر آگیا۔بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال ایک پیسے… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مزید مہنگی