منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2025

سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

دمشق(این این آئی)سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ ماہ دسمبر میں شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔ روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو… Continue 23reading سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

datetime 3  جنوری‬‮  2025

جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور طاقت کے غلط استعمال کے الزامات کے تحت حراست میں فردِ جرم عائد… Continue 23reading جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

عروج پر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2025

عروج پر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آشکا گوراڈیا نے اپنی شاندار اداکاری کیرئیر کو خیرباد کہہ کر کاسمیٹک بزنس میں قدم رکھا۔ آج وہ اپنی کمپنی کی کامیابی کی بدولت کمائی میں کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ چکی ہیں۔آشکا گوراڈیا نے 2019 میں ٹی وی انڈسٹری چھوڑنے کے بعد… Continue 23reading عروج پر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا

بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2025

بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا

لاہور( این این آئی)لاہورکے علاقے کاہنہ میں بھائیوں نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر پسند کی شادی کرنے والی بہن اور اس کے شوہر کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق رفعت بی بی نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی، بھائی اپنی بہن کی شادی سے خوش نہیں تھے۔ گزشتہ… Continue 23reading بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا

آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

datetime 3  جنوری‬‮  2025

آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے معاشی استحکام کے حوالے سے حکومت کے اقدامات کیلئے پاک فوج کی حمایت کے پختہ عزم کا یقین دلایا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے گیارہویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامئے کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں… Continue 23reading آرمی چیف کی حکومت کو حمایت کی یقین دہانی، ایس آئی ایف سی اجلاس کا اعلامیہ جاری

26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

datetime 3  جنوری‬‮  2025

26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 9… Continue 23reading 26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2025

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔برینٹ خام تیل کئی ہفتوں بعد 76 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔دورانِ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالرز 31 سینٹس میں فروخت ہوا۔یاد رہے کہ پاکستان میں نئے سال کی آمد پر حکومت نے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

datetime 3  جنوری‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

سبی (این این آئی)سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

کراچی (این این آئی)ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ تعینات عملے نے کارروائی کے دوران کراچی سے جدہ جانے والی پروازکے ایک مسافرسے ہیروئن برآمد کی۔ مسافر امجد علی… Continue 23reading سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد