پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ترکی کی میزبانی میں شام کے موضوع پر چار فریقی سربراہی اجلاس استنبول میں شروع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

ترکی کی میزبانی میں شام کے موضوع پر چار فریقی سربراہی اجلاس استنبول میں شروع

استنبول(این این آئی)ترک شہر استنبول میں جرمن چانسلر کے ساتھ ساتھ ترکی، روس اور فرانس کے صدور ایک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ ان رہنماؤں کی بات چیت کا مقصد شامی بحران کا دیرپا حل تلاش کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی میزبانی میں شام کے موضوع پر چار فریقی سربراہی اجلاس… Continue 23reading ترکی کی میزبانی میں شام کے موضوع پر چار فریقی سربراہی اجلاس استنبول میں شروع

ڈیسکون سپر لیگ سیزن II،پہلے راؤنڈ کے مزید پانچ میچز کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

ڈیسکون سپر لیگ سیزن II،پہلے راؤنڈ کے مزید پانچ میچز کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکے پہلے راؤنڈ کے مزید پانچ میچز کا فیصلہ ہو گیا جس میں نیسپاک ، پی سی ہوٹل، پیکجز، آئی سی آئی پاکستان اور نیسلے نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیاء کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیسپاک نے ایگزونوبل کو 5 وکٹوں سے شکست… Continue 23reading ڈیسکون سپر لیگ سیزن II،پہلے راؤنڈ کے مزید پانچ میچز کا فیصلہ

ماضی کے دس سال پیچھے رہ گئے ، تحریک انصاف نے دو ماہ میں کمال کر دیا عمرا ن خان عام آدمی کی امیدوں کا محور ، وزیراعلی پنجاب کا شاندار اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

ماضی کے دس سال پیچھے رہ گئے ، تحریک انصاف نے دو ماہ میں کمال کر دیا عمرا ن خان عام آدمی کی امیدوں کا محور ، وزیراعلی پنجاب کا شاندار اعلان

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عام آدمی کی امیدوں کا محور ہیں‘ عوام پرانے پاکستان سے نکل کر نئے پاکستان میں آنے پر بے حد خوش ہیں‘ ماضی کے دس سالہ دور کے مقابلے میں تحریک انصاف کی دو ماہ کی کارکردگی بہتر ہے‘ کپتان… Continue 23reading ماضی کے دس سال پیچھے رہ گئے ، تحریک انصاف نے دو ماہ میں کمال کر دیا عمرا ن خان عام آدمی کی امیدوں کا محور ، وزیراعلی پنجاب کا شاندار اعلان

بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت پالیسیوں کی تشکیل میں صرف بڑی انڈسٹری اور ایکسپورٹرز پر توجہ مرکوز رکھتی ہے جبکہ چھوٹے تاجروں کو یکسر نظر انداز کیا جاتا ہے ،پہلے ہی یوٹیلٹی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار ہے اور اب بجلی کی قیمتوں میں… Continue 23reading بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

گوداموں میں پڑی70 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہو رہی ہے: خانیوال چیمبر آف کامرس

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

گوداموں میں پڑی70 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہو رہی ہے: خانیوال چیمبر آف کامرس

ملتان( این این آئی)خانیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ70 لاکھ میٹرک ٹن گندم سرکاری گوداموں میں پڑی خراب ہو رہی ہے ، اس کی خریداری کیلئے اٹھائے گئے قر ض پر بینکوں کو اربوں روپے کا سود ادا کیا جا چکا ہے ،22 کروڑ عوام کو… Continue 23reading گوداموں میں پڑی70 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہو رہی ہے: خانیوال چیمبر آف کامرس

انسانی سمگلر یونان جانے کے شوقین 13افراد کو انوکھے انداز میں چکما دیکر فرار ،ساری رات دریائے چناب کے کنارے بیٹھے ان لوگوں کو صبح جب حقیقت پتہ چلی تو انکی کیا حالت ہوئی؟پڑھ کر آپ کو بھی انکی معصومیت پر ہنسی آجائیگی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

انسانی سمگلر یونان جانے کے شوقین 13افراد کو انوکھے انداز میں چکما دیکر فرار ،ساری رات دریائے چناب کے کنارے بیٹھے ان لوگوں کو صبح جب حقیقت پتہ چلی تو انکی کیا حالت ہوئی؟پڑھ کر آپ کو بھی انکی معصومیت پر ہنسی آجائیگی

لاہور(آن لائن) سامنے یونان ہے انسانی اسمگلر 13 افراد کو دریائے چناب پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ملزم ان افراد کو کراچی سے جہاز پر سیالکوٹ لایا اور وہاں سے ڈالے میں چھپا کر گاؤں چوپالا لے آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلر 13 افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر دریائے چناب کے… Continue 23reading انسانی سمگلر یونان جانے کے شوقین 13افراد کو انوکھے انداز میں چکما دیکر فرار ،ساری رات دریائے چناب کے کنارے بیٹھے ان لوگوں کو صبح جب حقیقت پتہ چلی تو انکی کیا حالت ہوئی؟پڑھ کر آپ کو بھی انکی معصومیت پر ہنسی آجائیگی

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کا گوشت 9روپے اضافے سے 203روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 140روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر بروز جمعرات کو ہو گی ۔7500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔ 25ہزارروپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا… Continue 23reading 7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

نئی منڈیوں کی تلاش کیلئے اپنے طو رپر بھی بھرپور کاوشیں کی جائیں گی : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

نئی منڈیوں کی تلاش کیلئے اپنے طو رپر بھی بھرپور کاوشیں کی جائیں گی : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے نئی منڈیوں کی تلاش کیلئے اپنے طو رپر بھی بھرپور کاوشیں کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں حکومت کے شانہ بشانہ چلیں گے ،کارپٹ انڈسٹری کا حکومت پر کسی طرح کا بوجھ… Continue 23reading نئی منڈیوں کی تلاش کیلئے اپنے طو رپر بھی بھرپور کاوشیں کی جائیں گی : کارپٹ ایسوسی ایشن

1 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 5,278