مزار داتا صاحب کے باہر یہ چیز میں اپنی جیب سے تعمیر کرواؤں گا،سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے قابل تحسین اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے مزار داتا صاحب کے باہر اپنی جیب سے 3منزلہ مسافر خانے کی تعمیر کا اعلان کیا ہے 2کنال اراضی پر محیط اس مہمان خانے میں خواتین کیلئے علیحدہ بندوبست ، لنگر کا انتظام اور 300مہمانوں کی گنجائش ہو گی ، وزیر اعظم عمران خان نے لاہور… Continue 23reading مزار داتا صاحب کے باہر یہ چیز میں اپنی جیب سے تعمیر کرواؤں گا،سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے قابل تحسین اعلان کردیا