اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی۔۔۔!!! اگر آپ کو کسی وزیر، عوامی نمائندے یا حکومتی ادارے کیخلاف کوئی شکایت ہے تو فوراً یہ کام کریں،عمران خان نے انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر آعظم آفس میں قائم کیے جانے والے ‘‘پاکستان سٹیزن پورٹل’’ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔پاکستان سٹیزن پورٹل کی بدولت پاکستانی عوام براہ راست اپنی شکایات و تجویز وزیر اعظم آفس کو بھجواسکے گی۔ متعلقہ محکموں سے عوامی شکایات کا ازالہ کرانے اور قابل عمل تجاویز پر غور کے… Continue 23reading اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی۔۔۔!!! اگر آپ کو کسی وزیر، عوامی نمائندے یا حکومتی ادارے کیخلاف کوئی شکایت ہے تو فوراً یہ کام کریں،عمران خان نے انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا