پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقابلے میں جیتنے کی خوشی پر پیراگوائے کی حسینہ بے ہوش ہوگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

مقابلے میں جیتنے کی خوشی پر پیراگوائے کی حسینہ بے ہوش ہوگئی

ینگون(این این آئی)میانمار میں منعقدہ سالانہ مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے میں ٹائٹل جیتنے والی پیراگوائے کی حسینہ خوشی کے مارے اسٹیج پر ہی بے ہوش ہوگئیں۔یہ دلچسپ واقعہ میانمار کے شہر ینگون میں مس گرینڈ انٹرنیشنل 2018 کے دوران پیش آیا۔مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے میں مختلف ممالک سے حسیناو?ں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا،… Continue 23reading مقابلے میں جیتنے کی خوشی پر پیراگوائے کی حسینہ بے ہوش ہوگئی

رانی مکرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چین میں 100کروڑ کا بزنس کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

رانی مکرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چین میں 100کروڑ کا بزنس کر لیا

بیجنگ (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چین میں سو کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ بارہ اکتوبر کو چین میں ریلیز کیا گیا تھا ۔ فلم نے ریلیز کے صرف پندرہ دنوں میں چین سے سو کروڑ روپے کما لیے ہیں۔بھارت کے تجارتی… Continue 23reading رانی مکرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چین میں 100کروڑ کا بزنس کر لیا

اٹلی کی قونصل جنرل کا قومی ادارہ برائےامراضِ اطفال کا دورہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

اٹلی کی قونصل جنرل کا قومی ادارہ برائےامراضِ اطفال کا دورہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کی قونصل جنرل اینا روفینو نے اپنے ملک کے ماہرین اطفال کے ہمراہ قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال کراچی کا دورہ کیا ، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی روابط بڑھانا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اٹلی کے طبی ماہرین کی ٹیم جب قونصل جنرل اینا روفینو کی قیادت میں قومی… Continue 23reading اٹلی کی قونصل جنرل کا قومی ادارہ برائےامراضِ اطفال کا دورہ

ماڈل کی ریمپ پر واک کے وقت بلی کی آمد، ویڈیو وائرل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

ماڈل کی ریمپ پر واک کے وقت بلی کی آمد، ویڈیو وائرل

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے فیش شو میں ماڈلز کی ریمپ پر چہل قدمی کے وقت بلی آگئی اور اُس نے اپنی شرارتوں سے سب کے دل جیت لیے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیشن شو میں عام طور پر ماڈلز ریمپ پر مختلف ڈیزائنرز کے لباس زیب تن کر کے واک کرتی… Continue 23reading ماڈل کی ریمپ پر واک کے وقت بلی کی آمد، ویڈیو وائرل

’تائی چی‘ میں چھپے معمر افراد کی تندرستی کے راز

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

’تائی چی‘ میں چھپے معمر افراد کی تندرستی کے راز

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تندرست رہنے کے لیے آہستہ ورزش کرنا بھی انسانی صحت اور بالخصوص معمر افراد کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم یونیورسٹی کے ماہرین نے معمر افراد کے چاق و چوبند رہنے کے حوالے سے تحقیق کی جس میں 65 سے 75 کی عمروں… Continue 23reading ’تائی چی‘ میں چھپے معمر افراد کی تندرستی کے راز

خطرناک جانوروں کا زہر انسانی زندگیاں بچانے میں معاون

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

خطرناک جانوروں کا زہر انسانی زندگیاں بچانے میں معاون

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ خطرناک جانوروں کا زہر انسانی زندگیاں بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ زہریلے جانوروں کے زہر پر تحقیق کرنے والے سائنس دان ڈاکٹر زولتان ٹکاس نے کہا ہے کہ خطرناک جانوروں کے زہر کو ادویات میں شامل کرکے انسانی زندگیاں بچائی جارہی ہیں۔ سائنس دان ڈاکٹر… Continue 23reading خطرناک جانوروں کا زہر انسانی زندگیاں بچانے میں معاون

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمدکی خبریں ! صدر پاکستان عارف علوی نےخاموشی توڑتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا جس نے مخالفین کے منہ بند کر دیئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمدکی خبریں ! صدر پاکستان عارف علوی نےخاموشی توڑتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا جس نے مخالفین کے منہ بند کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر اور فلسطین میں مظالم کو دنیا کے سامنے لایا ہے‘ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں کئے جا رہے، اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد سے متعلق رپورٹ بے بنیاد ہے‘سعودی عرب دوست ملک ہے ‘مشکل وقت میں… Continue 23reading اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمدکی خبریں ! صدر پاکستان عارف علوی نےخاموشی توڑتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا جس نے مخالفین کے منہ بند کر دیئے

اسلامی جہاد کا مصر کی زیرنگرانی غزہ میں جنگ بندی کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

اسلامی جہاد کا مصر کی زیرنگرانی غزہ میں جنگ بندی کا اعلان

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری حالیہ کشیدگی کے بعد مصر کی ثالثی کے تحت اسرائیل کے ساتھ جامع جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی جہاد کے ترجمان داؤد شہاب نے بتایا کہ اسرائیلی دشمن کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی… Continue 23reading اسلامی جہاد کا مصر کی زیرنگرانی غزہ میں جنگ بندی کا اعلان

چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

منامہ(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ واشنگٹن رواں ہفتے چینی وزیر دفاع وی وینگ ھی کے دورے کا منتظر ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب چینی وزیر دفاع امریکا کے دورے کی تیاری کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

1 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 5,278