پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقابلے میں جیتنے کی خوشی پر پیراگوائے کی حسینہ بے ہوش ہوگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگون(این این آئی)میانمار میں منعقدہ سالانہ مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے میں ٹائٹل جیتنے والی پیراگوائے کی حسینہ خوشی کے مارے اسٹیج پر ہی بے ہوش ہوگئیں۔یہ دلچسپ واقعہ میانمار کے شہر ینگون میں مس گرینڈ انٹرنیشنل 2018 کے دوران پیش آیا۔مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے میں مختلف ممالک سے حسیناو?ں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا، جس میں انڈونیشیا کی پروکو نے تیسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائی۔

بعد ازاں مقابلہ انڈیا کی میناکشی چوہدری اور پیراگوائے کی کلارا سوسا کے درمیان ہوا۔اس سے قبل کہ پیراگوائے کی کلارا سوسا کا مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلے کی فاتح کے طور پر اعلان کیا جاتا، وہ مِس انڈیا کا دوسرے نمبر پر آنے کا سن کر ہی خوشی سے بیہوش ہوگئیں۔تاہم کچھ دیر بعد مس پیراگوائے کے ہوش و حواس بحال ہوئے اور انہیں مِس گرینڈ انٹرنیشنل 2018 کی فاتح کے طور پر تاج پہنایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…