پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

رانی مکرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چین میں 100کروڑ کا بزنس کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چین میں سو کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ بارہ اکتوبر کو چین میں ریلیز کیا گیا تھا ۔ فلم نے ریلیز کے صرف پندرہ دنوں میں چین سے سو کروڑ روپے کما لیے ہیں۔بھارت کے تجارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے چین میں فلم ’’ہچکی‘‘ کے حوالے سے ٹوئٹ کر کے بتایا۔فلم میں اداکارہ رانی مکھرجی نے ٹوریٹ سنڈروم بیماری میں مبتلا

استاد کا مرکزی کردار ادا کیا جو امریکی اصلاحی مقرر بریڈ کوہن کے ناول ’’فرنٹ آف دی کلاس: ہاؤ ٹوریٹ سنڈروم میڈ می دا ٹیچر آئی نیور ہیڈ‘‘ سے ماخوذ ہے۔فلم کا ٹریلر گذشتہ برس انیس دسمبر کو ریلیز کیا گیا جسے خوب پذیرائی ملی جس کے بعد فلم کی ریلیز سے قبل رانی مکھرجی نے تشہیر کیلئیکے دوران بالی ووڈ اسٹارز سے ان کی ’ہچکی‘ (کمزوریوں) کے حوالے سے پوچھا کہ کیسے ان اسٹارز نے اس کمزوری پر قابو پایا یا وہ اس سے کیسے نمٹتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…