مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔جہاز میں 189 مسافر سوار تھے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کا مسافر طیارہ صبح چھ بج کر 20 منٹ پر جکارتہ سے پنگکال شہر کیلئے روانہ ہوا تھا اور چند ہی لمحوں کے بعد وہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس… Continue 23reading مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ