بڑے پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ،سیکنڈوں میں لاکھوں ڈالر نکال لئے گئے،سٹیٹ بینک حرکت میں آگیا،اہم ہدایات جاری
کراچی(آن لائن) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے بعد بینک کارڈ کا بین الاقوامی استعمال معطل… Continue 23reading بڑے پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ،سیکنڈوں میں لاکھوں ڈالر نکال لئے گئے،سٹیٹ بینک حرکت میں آگیا،اہم ہدایات جاری