منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بڑے پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ،سیکنڈوں میں لاکھوں ڈالر نکال لئے گئے،سٹیٹ بینک حرکت میں آگیا،اہم ہدایات جاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے بعد بینک کارڈ کا بین الاقوامی استعمال معطل کردیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینک کارڈ کو مختلف ممالک کے اے ٹی ایم اور پوائنٹ آف سیل پر استعمال کیا گیا تاہم بینک کو معاملے کی

تحقیقات اور سسٹم کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق متاثرہ بینک کو اپنے صارفین کو ضروری ہدایات جاری کرنے کا کہا گیا ہے جب کہ تمام بینکوں کو کارڈ سے ادائیگیوں کو رئیل ٹائم میں مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے ایک اسلامی بینک کے ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز نے سائبر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بینک کے کریڈٹ اور اے ٹی ایم کارڈز سے لاکھوں ڈالر نکال لیے گئے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…