منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی مواد دکھانے پر پابندی : پاکستان کی فنکار برادری کا خیر مقدم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بھارتی مواد دکھانے پر پابندی کے اعلان کا پاکستان کی فنکار برادری کی جانب سے خیر مقدم کا گیا ہے۔بھارتی ڈراموں اور نشریات پر پابندی پاکستانی فنکار برادری کا درینہ مطالبہ تھا اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے آرڈر کے بعد فنکار برادری نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ماڈل ریچل خان نیکہا کہ اس پابندی

سے پاکستانی انڈسٹری کو فائدہ ہوگا جبکہ پروڈیوسر سہیل خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سپریم کورٹ کے اس اقدام سے ہمارے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ کام ملے گا۔اداکار راشد محمود اور دیگر فنکاروں کا کہنا تھا کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان کے اس اقدام کی کھل کر حمایت کرتے ہیں، اس سے اچھی بات ہو ہی نہیں سکتی کہ ہمیں اپنا کلچر دکھانے کا پورا پوراموقع مل سکے۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…