اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو ہوگی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو ہوگی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں وسط مدتی انتخابات کیلیے منگل کو ووٹ ڈالے جائیں گے، امریکی حکومت الیکشن میں ممکنہ غیر ملکی مداخلت روکنے کے لیے کڑی نگرانی کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کے ایک سینئر عہدے دارنے کہاکہ مڈ ٹرم الیکشن میں روس ، چین اور ایران کی طرف سے مداخلت… Continue 23reading امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو ہوگی

آسیہ بی بی کی رہائی کا دوسرا دن ، شر پسند عناصر کنٹرول سے باہر، پولیس اہلکار کو لہولہان کر ڈالا، وین پر بھی پتھراؤ،توڑ پھوڑ،اعلیٰ حکام نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی رہائی کا دوسرا دن ، شر پسند عناصر کنٹرول سے باہر، پولیس اہلکار کو لہولہان کر ڈالا، وین پر بھی پتھراؤ،توڑ پھوڑ،اعلیٰ حکام نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کو رہا کرنے کے فیصلے کیخلاف تاحال ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے ۔ادھر لاہور میں شرپسند عناصر نے تھانہ کوٹ لکھپت کے پولیس اہلکار کو بہیمانہ تشددکا نشانہ بنایا اور اس کابازو توڑ دیا، کانسٹیبل فرحت محمود کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا،شرپسند عناصر… Continue 23reading آسیہ بی بی کی رہائی کا دوسرا دن ، شر پسند عناصر کنٹرول سے باہر، پولیس اہلکار کو لہولہان کر ڈالا، وین پر بھی پتھراؤ،توڑ پھوڑ،اعلیٰ حکام نے بڑا حکم جاری کردیا

الجزائر: صحابہ کرام کی گستاخی پر مبنی کتب رکھنے کا الزام،کتب میلے میں ایرانی سیکشن بند

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

الجزائر: صحابہ کرام کی گستاخی پر مبنی کتب رکھنے کا الزام،کتب میلے میں ایرانی سیکشن بند

الجیریا(این این آئی)افریقی ملک الجزائر میں منعقدہ عالمی کتاب میلے میں ایرانی سیکشن بند کردیا گیا ۔ کتاب میلے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایرانی سیکشن بند کرنے کی وجہ متنازع کتابوں اور لٹریچر کی موجودگی ہے۔ ایرانی سیکشن میں ایسی کتابیں رکھی گئی تھیں جن میں صحابہ کرام کی شام میں گستاخی کی… Continue 23reading الجزائر: صحابہ کرام کی گستاخی پر مبنی کتب رکھنے کا الزام،کتب میلے میں ایرانی سیکشن بند

امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ عن قریب شامی رجیم پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق شام کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیمز جیفری نے لندن میں مغربی اور چھوٹے عرب ممالک کے… Continue 23reading امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

عوام کی توجہ احتجاج اور دھرنوں پر اور دوسری طرف سے حکومت نے چپکے سے پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا، فی لٹر پٹرول کتنا مہنگا کر دیا گیا؟جان کر عوام کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

عوام کی توجہ احتجاج اور دھرنوں پر اور دوسری طرف سے حکومت نے چپکے سے پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا، فی لٹر پٹرول کتنا مہنگا کر دیا گیا؟جان کر عوام کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، ایک ساتھ فی لِٹر پٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ، ڈیزل 6روپے 37پیسے مہنگا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیاہے،وزارت خزانہ کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading عوام کی توجہ احتجاج اور دھرنوں پر اور دوسری طرف سے حکومت نے چپکے سے پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا، فی لٹر پٹرول کتنا مہنگا کر دیا گیا؟جان کر عوام کے ہوش اڑ جائیں گے

جمال خاشقجی جیسے ہی سعودی قونصل خانے میں داخل ہوا گلا دبا کر اس کو مار دیا گیا اور پھراسکی لاش کیساتھ کیا گیا؟ترک حکام نے قتل کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی جیسے ہی سعودی قونصل خانے میں داخل ہوا گلا دبا کر اس کو مار دیا گیا اور پھراسکی لاش کیساتھ کیا گیا؟ترک حکام نے قتل کی تفصیلات جاری کردیں

انقرہ(این این آئی)ترک حکام نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کو قونصل خانے میں داخل ہوتے ہی گلا دبا کر مار دیا گیا اور ان کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق استنبول سے جاری بیان میں ترکی کے اعلیٰ پراسیکیوٹر… Continue 23reading جمال خاشقجی جیسے ہی سعودی قونصل خانے میں داخل ہوا گلا دبا کر اس کو مار دیا گیا اور پھراسکی لاش کیساتھ کیا گیا؟ترک حکام نے قتل کی تفصیلات جاری کردیں

میری اورمریم کی گرفتاری پر۔۔۔مولانا، نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت کیلئے راضی کرنے گئے تو میاں صاحب نے ایسی بات کہہ دی کہ آصف زرداری ہل کر رہ گئے، ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

میری اورمریم کی گرفتاری پر۔۔۔مولانا، نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت کیلئے راضی کرنے گئے تو میاں صاحب نے ایسی بات کہہ دی کہ آصف زرداری ہل کر رہ گئے، ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ سب نے کہا الیکشن جعلی،اسمبلیاں نقلی،سب کے سب اسی سیٹ اپ کا حصہ بن گئے کیوں،اس لئیکہ اسی میں سب کا فائدہ۔حال یہ کہ زرداری صاحب بول رہے لیکن خاموشی سے بہت کچھ کر بھی رہے، نواز شریف بظاہر چپ… Continue 23reading میری اورمریم کی گرفتاری پر۔۔۔مولانا، نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت کیلئے راضی کرنے گئے تو میاں صاحب نے ایسی بات کہہ دی کہ آصف زرداری ہل کر رہ گئے، ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف

عالمی ایلچی اورجرمن چانسلر کی یمن میں جنگ بندی کے امریکی مطالبے کی حمایت

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی ایلچی اورجرمن چانسلر کی یمن میں جنگ بندی کے امریکی مطالبے کی حمایت

جنیوا /برلن(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفنتھ اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے یمن میں ایک ماہ کے اندر اندر امن مذاکرات بحال کرنے اور جنگ روکنے کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ سویڈن کی میزبانی میں یمن کے حوالے… Continue 23reading عالمی ایلچی اورجرمن چانسلر کی یمن میں جنگ بندی کے امریکی مطالبے کی حمایت

حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء سے ایک سینئر فوٹو گرافر اورصحافی حامد القعود کو یرغمال بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔مقامی نیوز ویب سائیٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے صنعاء میں صدارتی محل کے قریب سے صحافی اور کیمرہ مین القعود کو اغواء کیا جس کے بعد… Continue 23reading حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا

1 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 5,278