رہائی پر پہلا ردعمل، فیصلے کی خبر سنتے ہی آسیہ بی بی نے سب سے پہلے کیا پوچھا؟ خاتون صحافی کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کیس میں گرفتار آسیہ بی بی کو ناکافی ثبوتوں کی بناء پر بری کر دیا ہے، آسیہ بی بی کی رہائی پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر خاتون… Continue 23reading رہائی پر پہلا ردعمل، فیصلے کی خبر سنتے ہی آسیہ بی بی نے سب سے پہلے کیا پوچھا؟ خاتون صحافی کا حیرت انگیز انکشاف