’’آسیہ کے عدالتی فیصلے نے دل دکھی کردئیے ‘‘،مفتی منیب الرحمن کا بڑا اعلان،خطرناک انتباہ
کراچی (این این آئی) صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ آسیہ کے حوالے سے عدالتی فیصلے نے مسلمانانِ پاکستان کے دل دکھی کردیے ہیں اور ان کے لیے اپنے جذبات پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں آیاجب… Continue 23reading ’’آسیہ کے عدالتی فیصلے نے دل دکھی کردئیے ‘‘،مفتی منیب الرحمن کا بڑا اعلان،خطرناک انتباہ