نا منظور،نا منظور۔۔آسیہ مسیح کی رہائی نامنظور، سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پاکستان بھر میں شدید احتجاج ،سڑکیں بلاک ،مذہبی جماعتوں نے بھی دھماکہ خیز اعلان کردیا
لاہور/اسلام آباد( وائس آف ایشیا) سپریم کورٹ کی جانب سے توہین مذہب کیس کا سامنا کرنے والی آسیہ بی بی کی رہائی کے حکم کے بعد لاہور سمیت ملک کے دیگر حصوں میں مذہبی جماعتوں نے احتجاج شروع کردیا ہے. واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل… Continue 23reading نا منظور،نا منظور۔۔آسیہ مسیح کی رہائی نامنظور، سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پاکستان بھر میں شدید احتجاج ،سڑکیں بلاک ،مذہبی جماعتوں نے بھی دھماکہ خیز اعلان کردیا