’’جو عوام کے مسائل حل نہیں کریگا وہ وزیر اور مشیر میری طرف سے فارغ‘‘ جانتے ہیں عمران خان نے وزراء کو کن 4باتوں پر فوری عمل کرنے کا حکم دیدیا؟
لاہور(آن لائن ،مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نے گذشتہ روز لاہور کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے پنجاب کے اراکین اسمبلی اور پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام وزراء پر چار باتیں واضح کر دیں… Continue 23reading ’’جو عوام کے مسائل حل نہیں کریگا وہ وزیر اور مشیر میری طرف سے فارغ‘‘ جانتے ہیں عمران خان نے وزراء کو کن 4باتوں پر فوری عمل کرنے کا حکم دیدیا؟