ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے پسماندہ ممالک کے ذمے واجب الادا مملکت کا چھے ارب ڈالرز کا قرضہ معاف کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ نے ایک اجلاس میں اس فیصلے کی منظوری دی ۔ کابینہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

آسیہ بی بی کو کیوں بری کیاگیا؟سپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کو کیوں بری کیاگیا؟سپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل… Continue 23reading آسیہ بی بی کو کیوں بری کیاگیا؟سپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری

اسحاق ڈار سے شادی ماروی میمن کو بھاری پڑ گئی، شادی کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا اور اب وہ کس حال میں ہیں؟ افسوسناک انکشافات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

اسحاق ڈار سے شادی ماروی میمن کو بھاری پڑ گئی، شادی کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا اور اب وہ کس حال میں ہیں؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مزید شادیاں کرنے کے چکر میں ہیں، یہ بات سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، سینئر صحافی نے ماروی میمن اور اسحاق ڈار کی شادی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار جو لندن میں ٹوپی… Continue 23reading اسحاق ڈار سے شادی ماروی میمن کو بھاری پڑ گئی، شادی کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا اور اب وہ کس حال میں ہیں؟ افسوسناک انکشافات

ملتان میٹرو میں کرپشن کی تصدیق ہوگئی،چینی کمپنی کے 2 اہم افسر چین میں گرفتار،اعتراف جرم کرلیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

ملتان میٹرو میں کرپشن کی تصدیق ہوگئی،چینی کمپنی کے 2 اہم افسر چین میں گرفتار،اعتراف جرم کرلیا،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) نیب کی جانب سے ملتان میٹرو بس پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے بعد اس کیس کی تحقیقات کرنے والی حکومتی ٹیم کو ملتان میٹرو کرپشن میں بڑی کامیابی کی امید پیدا ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میٹرو پراجیکٹ میں… Continue 23reading ملتان میٹرو میں کرپشن کی تصدیق ہوگئی،چینی کمپنی کے 2 اہم افسر چین میں گرفتار،اعتراف جرم کرلیا،سنسنی خیز انکشافات

عمران خان کو بڑا چیلنج،شہباز شریف نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

عمران خان کو بڑا چیلنج،شہباز شریف نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ این آر اور پر لعنت بھیجتا ہوں اور وزیراعظم ایوان میں آکر بتائیں ان سے کب، کس نے اور کس گواہ کی موجودگی میں این آر او مانگا ہے ٗ اگر انہوں نے یہ ثابت کردیا تو میں ہمیشہ… Continue 23reading عمران خان کو بڑا چیلنج،شہباز شریف نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

موبائل کام کرینگے،استعمال شدہ غیر رجسٹرڈ موبائل سیٹس پر کیٹگری کے مطابق معمولی جرمانے کیساتھ ریگولیٹری ڈیوٹی متعارف ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

موبائل کام کرینگے،استعمال شدہ غیر رجسٹرڈ موبائل سیٹس پر کیٹگری کے مطابق معمولی جرمانے کیساتھ ریگولیٹری ڈیوٹی متعارف ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور( این این آئی)حکومت نے استعمال شدہ غیر رجسٹرڈ موبائل سیٹس پر کیٹگری کے مطابق معمولی جرمانے کے ساتھ ریگولیٹری ڈیوٹی (آر ڈی)متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا،آرڈی کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ قریبی پوائنٹ میں جرمانہ بھرنے کے بعد بلاک موبائل کو فعال کردیا جائے گا۔ایک محتاط اندازے کے مطابق مارکیٹ میں غیرقانونی موبائلوں… Continue 23reading موبائل کام کرینگے،استعمال شدہ غیر رجسٹرڈ موبائل سیٹس پر کیٹگری کے مطابق معمولی جرمانے کیساتھ ریگولیٹری ڈیوٹی متعارف ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اے پی سی ضرور ہو گی اور اب ایجنڈا کون طے کرے گا؟مولانا فضل الرحمان نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

اے پی سی ضرور ہو گی اور اب ایجنڈا کون طے کرے گا؟مولانا فضل الرحمان نے حیرت انگیزاعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس ضرور ہو گی اور اے پی سی کا ایجنڈا صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف طے کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 6 مہینے تو پی… Continue 23reading اے پی سی ضرور ہو گی اور اب ایجنڈا کون طے کرے گا؟مولانا فضل الرحمان نے حیرت انگیزاعلان کردیا

آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کر نے کے فیصلے پر ردعمل،ریڈزون مکمل طور پر سیل،کنٹینرز لگا دئیے گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کر نے کے فیصلے پر ردعمل،ریڈزون مکمل طور پر سیل،کنٹینرز لگا دئیے گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کر نے کے فیصلے پر ممکنہ ردعمل اورہنگامہ آرائی کے پیش نظر ریڈزون کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے ٗ ریڈزون… Continue 23reading آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کر نے کے فیصلے پر ردعمل،ریڈزون مکمل طور پر سیل،کنٹینرز لگا دئیے گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری

آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال،بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی… Continue 23reading آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال،بڑے فیصلے کرلئے گئے

1 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 5,278