آسیہ بی بی کا شوہر اپنی فیملی کے ہمراہ کتنے دن پہلے اسلام آباد پہنچا، اب وہ کہاں ہیں ، کیا میاں بیوی میں ملاقات ہو سکی ہے یا نہیں؟بڑا انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز بری ہونے والی آسیہ بی بی کا خاوند عاشق مسیح اپنی فیملی کے ہمراہ برطانیہ سے پاکستان پہنچ گیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا کہ عاشق مسیح گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچاجہاں اسے حفاظتی اقدامات کے تحت سکیورٹی اداروں نے… Continue 23reading آسیہ بی بی کا شوہر اپنی فیملی کے ہمراہ کتنے دن پہلے اسلام آباد پہنچا، اب وہ کہاں ہیں ، کیا میاں بیوی میں ملاقات ہو سکی ہے یا نہیں؟بڑا انکشاف سامنے آگیا