جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

میری اورمریم کی گرفتاری پر۔۔۔مولانا، نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت کیلئے راضی کرنے گئے تو میاں صاحب نے ایسی بات کہہ دی کہ آصف زرداری ہل کر رہ گئے، ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ سب نے کہا الیکشن جعلی،اسمبلیاں نقلی،سب کے سب اسی سیٹ اپ کا حصہ بن گئے کیوں،اس لئیکہ اسی میں سب کا فائدہ۔حال یہ کہ زرداری صاحب بول رہے لیکن خاموشی سے بہت کچھ کر بھی رہے، نواز شریف بظاہر چپ لیکن اندر اندر بہت کچھ کہہ بھی رہے، بتانے کا مقصد یہ کہ نواز شریف

کی چپ،زرداری صاحب کا بولنا،مولانا کی بھاگ دوڑ، سب اپنے اپنے چکر،سب اپنے اپنے ایجنڈے، سب اپنے اپنے مفادات،کہیں کیسز ختم کرو، کہیں لاڈلوں کو کچھ نہ کہو، کہیں مٹی پاؤ،ویسے آپس کی بات ہے جس طرح کا بھی ممی ڈیڈیاحتساب ہورہا،قید میں گھر کے کھابے، رنگ برنگی ملاقاتیں،صبح وشام کی واکیں اورمنڈیلا پن،حالت یہ کہ شہباز شریف کو دیر سے لانے پر اپوزیشن واک آؤٹ کر جائے اور حکومت ترلے منتیں کرنے مطلب منانے پہنچ جائے، اس ممی ڈیڈی احتساب میں کچھ اگلوایا اور نہ نکلوایا جا سکے گا،اگر کوئی سنجیدہ ہے تو اگلوانے،نکلوانے کے دوطریقے،ایک چین کا،دوسرا سعودی عرب کا،خیر چھوڑیں،ذرا یہ ملاحظہ کریں، رنگ برنگی ملاقاتیں،صبح وشام کی واکیں اورمنڈیلا پن،حالت یہ کہ شہباز شریف کو دیر سے لانے پر اپوزیشن واک آؤٹ کر جائے اور حکومت ترلے منتیں کرنے مطلب منانے پہنچ جائے، اس ممی ڈیڈی احتساب میں کچھ اگلوایا اور نہ نکلوایا جا سکے گا،اگر کوئی سنجیدہ ہے تو اگلوانے،نکلوانے کے دوطریقے،ایک چین کا،دوسرا سعودی عرب کا،خیر چھوڑیں،ذرا یہ ملاحظہ کریں،مولانا، نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت کیلئے راضی کرنے گئے تو میاں صاحب بولے میری اورمریم کی گرفتاری پر اے پی سی تو کی نہیں،اب کیوں ہور ہی یقین جانیے اس ایک فقرے میں گزشتہ تین دہائیوں کی سیاست کا نچوڑ،مطلب مجھے بچایا جو میں اب بچاؤں، مطلب مجھے بچاتے تو میں تمہیں بچاتا مطلب کل بھی سب کا سب کچھ اپنے اور اپنوں کیلئے، آج بھی سب کا سب کچھ اپنے اور اپنوں کیلئے،پھر سے اپنا پرانا جملہ یا دآگیا کہ سب کا سب کچھ حال بچاؤ،آل بچاؤ اور مال بچاؤ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…